- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی منہ پر گیند لگنے سے زخمی
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
- موٹروے پولیس اہلکار کی بکری لے جانے کی ویڈیو وائرل، معاملہ حل ہوگیا
- بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار
- نند کی شادی پر انگوٹھی اور ٹی وی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروادیا
- وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا
- باجوڑ میں برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش
- جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم
- غزہ سے متعلق احتجاج؛ جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
- مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد مل گئی، پولیس نے ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ ہرشا بھوگلے نے بتادیا
- عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
ویرات کی رضوان کو گلے لگاکر مبارکباد دینے کی تصویر وائرل
دبئی: پاکستان کی جیت کے بعد ویرات کوہلی کی جانب سے محمد رضوان کو گلے لگانے کی تصویر وائرل ہوگئی۔
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اپنے پہلے ہی معرکے میں بھارت کو شکست دے کر نہ صرف تاریخ رقم کی بلکہ شائقین کرکٹ کے دل بھی جیت لیے۔
پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان نے ناقابل شکست رہتے ہوئے پاکستان کو جیت کے ہمکنار کروایا۔
محمد رضوان کی شاندار کارکردگی پر نہ صرف پاکستانی بلکہ مخالفین بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے اور بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان کی جیت کے بعد محمد رضوان کو گلے لگاکر مبارک باد دی۔
This. #INDvPAK #ViratKohli pic.twitter.com/tnjAYNO0BC
— Tavleen Singh Aroor (@Tavysingh) October 24, 2021
سوشل میڈیا پر بھارت کپتان کے اس رویے کی خوب تعریف کی جارہی ہے اور ان کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے۔
دوسری جانب شکست کے باوجود ویرات کوہلی اور بھارتی ٹیم کے مینٹور ایم ایس دھونی سمیت دیگر کھلاڑی بھی پاکستانی کھلاڑیوں سے خوش گبیوں میں مصروف ہے جسے شائقین کرکٹ ایک اچھا تاثر قرار دے رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔