- ’’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا، وہ انٹرنیشنل میں نہیں چل سکتا ‘‘
- کویت کا دیامربھاشا ڈیم کیلیے 25 ملین ڈالر کے معاہدے پر اتفاق
- بجٹ تخمینوں کے برعکس اگلے سال بھی مہنگائی برقرار، روپیہ اور زرمبادلہ ذخائر دباؤ کا شکار رہیں گے
- سم بلاکنگ؛ 30 مئی تک 21 ہزار تاجروں کی رجسٹریشن
- بھارت میں شدید گرمی کی لہر، 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک
- دی ہنڈریڈ؛ کیا شاہین لیگ چھوڑ رہے ہیں؟
- کراچی میں ہوٹل پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، تین افراد زخمی
- آئی ایم ایف کی اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز
- نیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان کا ملائیشیا کے خلاف مقابلہ 4-4 سے برابر
- انگلینڈ کیخلاف چوتھا ٹی20؛ نسیم شاہ نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
- کھانسی کے دوران ران کی ہڈی ٹوٹنے کا عجیب و غریب واقعہ
- چاکلیٹ سے بنی میٹھی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق
- زرعی زمین سے گرین ہاؤس گیس کی کٹوتی کے لیے طریقہ دریافت
- پاکستان کی موروثی سیاست
- ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم لندن سے امریکا پہنچ گئی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم امریکا پہنچ گئی
- سی پی این ای کے سالانہ انتخابات، ارشاد احمد صدر، اعجاز الحق سیکریٹری جنرل منتخب
- وزیراعظم کا بیان غلط قرار، پیٹرول کی قیمت میں صرف 4 روپے 74 پیسے کی کمی
- ایف بی آر کو ٹیکس ہدف کے حصول میں شارٹ فال کا سامنا
- رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 233 ارب روپے کی کٹوتی کی گئی، رپورٹ
واٹس ایپ سے میسج اور کال کرنا مزید آسان ہوگیا
سان فرانسسكو: آئی فون میں پیغام رسانی کی ایپ واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو ورچوئل وائس اسسٹنٹ ’سری‘ کی سہولت فراہم کردی گئی جس کے بعد اُن کے لیے مزید آسانیاں پیدا ہوجائیں گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ پر سری فیچر کے ذریعے نا صرف پیغامات بھیجے جاسکیں گے بلکہ یہ میسجز پڑھ کر بھی سنائے گا، آئی فون صارفین کو سری کی مدد سے کال کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ سری کی یہ نئی سہولت آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم ’آئی او ایس 10.3‘ اور اس کے بعد کے ورژن میں موجود ہے۔
یہ (سری) سہولت اَن رِیڈ میسجز(نہ پڑھے گئے پیغامات) کو آواز کے ساتھ پڑھے گی جبکہ واٹس ایپ پر نئے میسجز آنے کی صورت میں موصول ہونے والے نوٹی فکیشن ایپ کھولے بغیر ہی غائب ہوجائے گا تاہم ان ریڈ میسجز نہ ہوں تو وائس اسسٹنٹ کا پیغام پڑھنے کا سسٹم کام نہیں کرے گا۔
نئی سہولت کو استعمال کرنے کا طریقہ
سب سے پہلے آئی فون میں واٹس ایپ ڈاؤن لوڈ کریں پھر موبائل کی سیٹنگ میں جائیں جہاں ’سیئنگ سری‘ کا آپشن آئے گا اسے کلک کرکے ٹرن آن کرلیں، بعد ازاں واٹس ایپ کو سری کے ساتھ استعمال کرنے کے لیے ٹرن آن کردیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔