- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
ابرار الحق نے ’نچ پنجابن‘ گانا چرانے پر برطانوی کمپنی کو قانونی نوٹس بھیج دیا
لاہور / لندن: پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے اپنا معروف گانا ’نچ پنجابن‘ چرانے پر برطانوی کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر ابرار الحق نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ’برطانیہ میں میرے وکلا نے نچ پنجابن کے غلط اور بنا اجازت استعمال کے حوالے سے مووی باکس (کمپنی) کو قانونی نوٹس بھیجا ہے‘۔
یہ بھی پڑھیں: اداکار ورون دھون کا ابرار الحق کیلئے پیغام سوشل میڈیا پر وائرل
ابرار الحق نے اعلان کیا کہ وہ اپنے مداحوں اور سب کو کیس کے حوالے سے گاہے گاہے آگاہ کرتے رہیں گے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ کے ساتھ ’ہمارے گانے چرانا بند کرو‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
My lawyers in United Kingdom have issued a Legal Notice to Movie Box with respect to the misappropriation of my song “Nach Punjaban”. More Updates will follow in the coming few days.@1Moviebox #NachPunjaban #StopStealingOurSongs
— Abrar Ul Haq (@AbrarUlHaqPK) June 25, 2022
واضح رہے کہ بالی ووڈ ہدایت کار کرن جوہر کی پروڈکشن میں بنائی جانے والی فلم ’جگ جگ جیو‘ میں پاکستانی گانے ’نچ پنجابن‘ کو بغیر اجازت شامل کیا گیا تھا، معاملہ سامنے آنے پر ابرار الحق نے جب معاملہ اٹھایا تو کرن جوہر نے یوٹیوب پر شیئر کی گئی ویڈیو میں پاکستانی گلوکار کو کریڈٹ دے دیا تھا۔
مزید پڑھیں: گانا چرانے پر کرن جوہر کیخلاف قانونی چارہ جوئی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، ابرار الحق
کریڈٹ ملنے کے بعد بھی ابرار الحق نے قانونی چارہ جوئی جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔