- کراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحق
- کہاں لکھا ہے انتخابی نشان نہ ملنے پر سیاسی جماعت الیکشن نہیں لڑسکتی؟ سپریم کورٹ
- پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار
- حماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمی
- گندم اسکینڈل؛ کون سی راکٹ سائنس ہے؟
- زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون
- ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا منصوبہ
- ایران کے صحرا میں بنایا گیا ویران شہر
- خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ
- گندم اسکینڈل، کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
- جان بچانے والی 100 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی
- اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم
- نیپرا، اوور بلنگ پر افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- ایشیائی اور بحرالکاہل کے ممالک معمر افراد کی فلاح و بہبود میں ناکام
- نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گا
- پی ایس ایل کو مزید مسابقتی بنایا جائے گا
- تعریف کرنے پر حارث کوہلی کے شکرگزار، عامر سے سیکھنے کے منتظر
- موٹروے ایم نائن کے قریب ٹرالر اور وین میں تصادم، 3 مسافر جاں بحق
- دوستی نہیں ٹیم کا سوچیں
- ملک کو سنگین چیلنجز درپیش...انا پرستی چھوڑ کر مل بیٹھنا ہوگا!
حمیرا علی کی بے عزتی پر رؤف لالہ کو رئیلٹی شو سے نکالنے کا مطالبہ
کراچی: پاکستان کے نجی چینل کے شو میں کامیڈین رؤف لالہ کو فنکارہ حمیرا علی کی بے عزتی پر سوشل میڈیا میں شدید تنقید کا سامنا ہے۔
رئیلٹی شو ’تماشہ گھر‘ کی نئی قسط میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رؤف لالہ حمیرا کو چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ وہ ایک عورت کہلائے جانے کے لائق بھی نہیں ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نے کامیڈین کے ریمارکس کو سخت توہین آمیز قرار دیتے ہوئے انہیں شو سے فوری طور پر باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
صارفین نے شو کے میزبان عدنان صدیقی کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں رؤف لالہ کا طرف دار قرار دیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔