- حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پڑھنے میں غداری کیا ہے؟ عارف علوی
- بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے ویڈیو اپلوڈنگ پرعمران خان سمیت 4 رہنماؤں کو ایف آئی اے کا نوٹس
- کم وقت میں ناک سے انگریزی حروف ٹائپ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
- اب تک کی سب سے قدیم کہکشاں دریافت
- ہیٹ اسٹروک ہوجانے کی صورت میں کیا ہنگامی اقدامات اپنائیں؟
- کراچی میں چار روز سے جاری ہیٹ ویو ختم
- آئی ایم ایف کا ایک بار پھر ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ
- اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی ناراض اہلیہ کو چند گھنٹے میں ڈھونڈ نکالا
- لاہور؛ عازمِ حج کو قتل کرنے والے 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
- سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977ء میں ترمیم کی سفارش کردی
- حکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیلئے چھپن چھپائی کھیل رہی ہے، ہائیکورٹ
- وندر پر کارروائی، ہزاروں کلو چھالیہ اور گٹکا، سگریٹ برآمد، 12 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پی سی بی نے پاکستانی ٹیم کیلئے ترانہ جاری کردیا
- افغانستان میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق
- بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
- عدالت میں بدتمیزی پر وفاقی سیکریٹری گرفتار، قید کا حکم، معافی پر ضمانت
- سونے کی قیمت میں 1400 روپے فی تولہ کمی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل بابر کی ڈی ویلیئرز سے گفتگو کی ویڈیو وائرل
- پولیس قربانی دے رہی ہے مگر کالی بھیڑیں بھی موجود ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
- راولپنڈی؛ جنازے میں جانے والے افراد ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے
ڈان 3 میں امیتابھ، شاہ رخ اور رنویر کے ایک ساتھ نظر آنے کا امکان
ممبئی: بالی وڈ کی مشہور زمانہ فلم ’ڈان‘ کی تیسری قسط کے لیے شاہ رخ خان، امتیابھ بچن اور رنویر سنگھ کے اسکرین پر ایک ساتھ نظر آنے کا امکان ہے۔
فلم شائقین ’ڈان 3‘ کے بے چینی سے منتظر ہیں اور فلم ڈائریکٹر فرحان اختر کے اسکرپٹ پر دوبارہ کام کرنے کی خبر سامنے آنے کے اس کی کاسٹ کے بارے میں سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کا بازار بھی گرم ہے۔
1978 میں ریلیز ہونے والی پہلی قسط میں امیتابھ بچن جبکہ دوسری میں شاہ رخ خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اور اب فرحان اختر تیسرے قسط میں دونوں کو لانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان نے حال ہی میں ڈائریکٹر کے دفتر کا دورہ کیا جہاں انہیں فلم کا اسکرپٹ دکھایا گیا اور وہ راضی نہیں ہوئے۔
شاہ رخ خان کے ڈان کے کردار کی ذمہ داری رنویر سنگھ کو سونپی جائے گی تاکہ وہ مستقبل میں مشہور کردار ادا کر سکیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔