- قومی ٹیم کی اوپننگ جوڑی کیا ہوگی؟ سلیکشن کمیٹی نے لب کشائی کردی
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
- حسن علی کی واپسی! شائقین نے سلیکشن کمیٹی پر سوال اٹھادیا
- پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
- بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی
- اسامہ ڈراپ، حسن علی کی پھر ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں واپسی
- توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا
- موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج
- ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا
- ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
- آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
- بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کیوں؟
- سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
- موٹروے پولیس سے تلخ کلامی کا واقعہ، کارسوار خواتین کیخلاف مقدمہ درج
- معدہ کی صحت کو کیسے یقینی بنائیں؟
- ادویات کے مضر اثرات سے بچاؤ کی تدابیر
’’معین بھائی میں نے آپ سے یہی کہا تھا ناں‘‘
لاہور: شاداب خان نے میڈیا کانفرنس میں قریب موجود معین علی کو اپنے بیان کا گواہ بنالیا۔
آل راؤنڈر نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کی پچ اچھی تھی، میں 300 کے اسٹرائیک ریٹ سے کھیلا مگر رن آؤٹ ہوگیا ،یہاں ابتدائی بیٹرزکو مشکل پیش آرہی تھی، میری معین علی سے بات ہوئی توان نے کہا کہ پچ تو اچھی لگ رہی ہے لیکن نہیں جانتا کہ اسکور کیوں نہیں ہورہا۔
اوس بھی کافی زیادہ تھی تو رنز بھی زیادہ ہونا چاہیے تھے، انگلش قائد بھی حیران ہورہے تھے کہ اسکور کیوں نہیں ہوا،پی سی بی کے ترجمان نے میڈیا کانفرنس شروع ہونے کے منتظرانگلش کپتان کے بارے میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب معین علی بات کرنے کیلیے آرہے ہیں۔
اس موقع پر شاداب خان نے کہا کہ ’’ معین بھائی میں نے آپ سے یہی کہا تھا ناں‘‘ ان کا اشارہ انگلش کپتان سے پچ کے بارے میں گفتگو کے بارے میں تھا،معین یہ بات سن کرمسکرا دیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔