- قومی ٹیم کی اوپننگ جوڑی کیا ہوگی؟ سلیکشن کمیٹی نے لب کشائی کردی
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
- حسن علی کی واپسی! شائقین نے سلیکشن کمیٹی پر سوال اٹھادیا
- پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
- بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی
- اسامہ ڈراپ، حسن علی کی پھر ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں واپسی
- توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا
- موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج
- ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا
- ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
- آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
- بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کیوں؟
- سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
- موٹروے پولیس سے تلخ کلامی کا واقعہ، کارسوار خواتین کیخلاف مقدمہ درج
- معدہ کی صحت کو کیسے یقینی بنائیں؟
- ادویات کے مضر اثرات سے بچاؤ کی تدابیر
ایک دن میں 3 غلط فیصلے، علیم ڈارکو ریٹائرمنٹ کے مشورے ملنے لگے
لاہور: ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن 3فیصلے غلط ثابت ہونے پر علیم ڈار کو ریٹائرمنٹ کے مشورے ملنے لگے۔
پاکستانی امپائر دنیا بھر میں اپنے صحیح فیصلوں کی وجہ سے جانے جاتے تھے، ان کے بارے میں کہا جاتا کہ وہ ٹیکنالوجی کو بھی مات دینے میں کامیاب ہوجاتے ہیں مگر ملتان اسٹیڈیم میں ان کے 3فیصلے غلط ثابت ہوئے،ان میں سے 2ابرار احمد کے ایک ہی اوور میں تھے جب اسپنر نے بین ڈکٹ کو ایل بی ڈبلیو کیا۔
ریویو میں ثابت ہوا کہ گیند گلوز سے ٹکرائی تھی،اسپنر نے دوبارہ بین ڈکٹ کو ایل بی ڈبلیو کیا، اس بار بھی علیم ڈار نے نہ میں سر ہلایا، اسپنر کو تھرڈ امپائر سے رجوع کرنا پڑا، فیصلہ تبدیل ہوگیا۔
ابرار احمد نے جو روٹ(8) کو ایل بی ڈبلیو کیا،اس بار بھی میزبان ٹیم کے ریویو پر امپائر علیم ڈار غلط ثابت ہوئے، اس صورتحال میں امپائر ٹویٹر پر ٹرینڈ کرنے لگے اور لوگوں نے ان پر ڈھیروں میمز بنا دیں، کچھ لوگوں نے تبصرے بھی کیے،کئی نے انھیں ریٹائرمنٹ کا مشورہ بھی دیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔