- کراچی پورٹ پر سیکڑوں کنٹینرز کی کلیئرنس نہ ہونے پر ٹمبر مارکیٹ میں آج ہڑتال کا اعلان
- سلوواکیہ کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
- علی امین گنڈاپور نے لوڈشیڈنگ میں کمی کیلیے وفاق کو ڈیڈ لائن دے دی
- کراچی میں درجہ حرارت 39.9 ڈگری، دادو میں 48.5 ڈگری ریکارڈ
- پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا
- مسلح افراد نے پولیس وین پر حملہ کرکے ساتھی کو رہا کروالیا؛ 2 افسران ہلاک
- پاک فوج کے شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاک
- اسرائیل کا لبنان میں کار پر ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کمانڈرز شہید
- حکومت مستعفی ہو، فوج انتخابات سے دور رہے، مولانا فضل الرحمان
- اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ
- ملک میں کسانوں کیلئے بڑی خبر، یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- پہلے پی آئی اے کی نجکاری ہوگی، ٹی وی پر براہ راست دکھائیں گے، وفاقی وزیرسرمایہ کاری
- الجزائر؛ 26 سال سے لاپتا شخص قریبی گلی سے مل گیا
- مسلم لیگ (ن) کی ایک اور سیٹ کم ہوگئی، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ شاعراحمد فرہاد کو کل تک ہر صورت بازیاب کرانے کا حکم
- ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا
- اسٹریٹجک مذاکرات؛ چین کی پاکستان کو خود مختاری اور مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی
- بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان
- لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج
- سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا
کینیڈا؛ ٹرک ڈرائیور نے راہگیروں کو کچل دیا، 2 افراد ہلاک
اوٹاوا: کینیڈا میں ڈرائیور نے ٹرک راہگیروں پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا کے شہر کیوبک میں پیش آنے والے واقعے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو ورکرز نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 38 سالہ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری ہیں۔ واقعہ میں ہلاک افراد 60 اور 70 برس کی عمر کے تھے۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
واقعے کے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ٹرک نے پہلے فٹ پاتھ پرکھڑے متعدد راہگیروں کو ٹکر ماری اورپھر تقریباً 500 میٹر دور جا کر دیگر افراد کو بھی ٹکر ماری۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔