- مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار
- خیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحق
- انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیا
- علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم
- تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر
- سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛ کینیڈین وزیراعظم
- پنجاب سے گزشتہ سال ڈھائی ہزار بچے اغوا، 891 جنسی زیادتی کا نشانہ بنے
- اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفی دیدیا
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
- ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارت
- لاپتا افراد کے اہل خانہ کے دکھ کا کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹ
- کے الیکٹرک نے بجلی کے نرخ میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست دیدی
- بشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار
- غزہ صورت حال؛ امریکی وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
- چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ
- کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
- پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
- غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
- ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
بھارتی انتخابات، 17 فیصد امیدواروں کے جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف
نئی دہلی: بھارت میں لوک سبھا کے حالیہ انتخابی عمل میں17فیصد امیدوار جرائم پیشہ ہیں جو قتل، اغوا، ڈاکے اور زیادتی کے مبینہ واقعات میں ملوث ہیں حالانکہ عوام میں سیاست کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنے کیلیے آگاہی مہم میں اضافہ ہو رہا ہے۔
امیدواروں کی طرف سے اعلان کردہ ڈیٹا کے مطابق جرائم پیشہ امیدواروں کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی سرفہرست ہے اسکے202امیدواروں میں سے34فیصد امیدواروں کیخلاف فوجداری مقدمات ہیں جبکہ کانگریس کے193 امیدواروں میں سے 23 فیصد کیخلاف اسی نوعیت کے الزامات و مقدمات ہیں۔ ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک الائنس ایڈووکیسی گروپ کے مطابق عام آدمی پارٹی کے 200 امیدواروں میں سے 16 فیصد اور بی ایس پی کے 207 امیدواروں میں سے18فیصد کا قانون کے ساتھ ٹکرائو ہے۔ کرناٹک میں بی جے پی کے مجرمانہ ذہنیت کے امیدواروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ گزشتہ سال بھارتی سپریم کورٹ نے سزا یافتہ افراد کے انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔