- فیصل واوڈا اپنے موقف پر قائم ،نرمی لانے سے انکار
- ایرانی صدر کی شہادت آج سندھ میں یوم سوگ کا اعلان
- پینشن کی مد میں خطیر اخراجات؛ جامعات میں نیا سروس اسٹرکچر لانے کی تیاریاں
- سندھ حکومت میں اختلافات کی تردید، مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کا فیصلہ
- کرغزستان سے مزید پاکستانی طلبا کو لانے کیلیے دو خصوصی پراوزیں شیڈول
- لیاری میں جائیداد کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کو قتل کردیا
- ہتک عزت قانون کی منظوری پر ایچ آر سی پی کا سخت اظہار تشویش
- خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
- کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
- کراچی؛ کمسن بچی کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزمان گرفتار
- وزیراعلیٰ کی کوئٹہ پریس کلب کو تالا ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی
- اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
- الیکٹرانک کرائم ایکٹ پر سیاسی مفاہمت پیدا کرنے کیلیے کمیٹی تشکیل
- پولٹری سیکٹر میں باہمی گٹھ جوڑ کے ذریعے چوزوں کی قیمت کے تعین کا انکشاف
- ابراہیم رئیسی کی جگہ بننے والے نئے عبوری صدر کون ہیں؟
- تیزگام ایکسپریس میں پریمیئم لاؤنج ڈائننگ کار کی سہولت فراہم
- جھوٹی خبر پر 30 لاکھ ہرجانہ، پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت قانون منظور
- کراچی: نیو سبزی منڈی میں ڈاکو منشی سے 25 لاکھ روپے چھین کر فرار
- اسرائیل کا شام میں ایران کے ٹھکانوں پر حملہ؛ 6 اہلکار جاں بحق
- چین کے پرائمری اسکول میں چاقو بردار خاتون کا طلبا پر حملہ؛ 2 ہلاک اور 10 زخمی
غیر ازدواجی تعلقات؛ بیوی نے شوہر پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دیا
نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک خاتون نے اپنے شوہر پر اُبلتا ہوا پانی پھینک دیا جب کہ سسرالیوں نے بھی مار پیٹ کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش میں امریتا نامی خاتون نے ساتھ سوئے ہوئے شوہر آشیش رائے پر کھولتا ہوا پانی پھینک دیا۔ بری طرح جھلس جانے کے باعث اُسے اسپتال میں داخل کیا گیا۔
آشیش رائے نے پولیس کو بتایا کہ میری بیوی نے اپنے بھائی کی عیادت کے لیے چلنے کو کہا۔ جب ہم وہاں پہنچے تو اُس نے رات سسرال میں ہی رکنے کی ضد کی۔
آشیش کے بقول جب میں سو گیا تو امریتا باورچی خانے سے کھولتا ہوا پانی لائی اور مجھ پر ڈال دیا۔ یہ پانی اس کی بھابھی نے چولہے پر رکھا تھا۔ جب میں زخموں کی وجہ سے چیختے ہوئے باہر بھاگا تو سسر نے پکڑ لیا۔
آشیش نے مزید بتایا کہ سسر اور سالے نے مل کر مجھے مارا پیٹا۔ بڑی مشکل سے میں اپنی جان بچاکر اسپتال پہنچا۔
پولیس نے آشیش کی بیوی، سسر اور سالے کو گرفتار کرلیا۔ بیوی امریتا نے پولیس کو بتایا کہ اس کا شوہر آشیش کے دوسری خاتون سے غیر ازدواجی تعلقات تھے۔ اسے سبق سیکھانے کے لیے ایسا کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔