- بھارت؛ افغانستان کی خاتون سفارتکار25 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئیں
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی کٹ زیادہ اچھی ہے؟ نئی بحث چھڑگئی
- عالمی بینک اپنا فریم ورک پاکستان کے اصلاحاتی شعبوں سے ہم آہنگ کرے، وزیر خزانہ
- نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
- کتب بینی کی معدومیت
- وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم
- جنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری؛ 12 فلسطینی شہید
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
- چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم آمد سے متعلق بی سی سی آئی صدر کا بیان آگیا
- اسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ، ڈالر اور سونا مہنگا
- نامیاتی سالموں سے بنایا گیا سولر پینل
- کیوبا میں کینیڈین شہری کی موت، اہلخانہ کو کسی اور کی لاش موصول
- ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق
- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- چاند کا تفصیلی ارضیاتی نقشہ جاری
- بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
جسٹس (ر) سائر علی پی سی بی کے قائم مقام چیئرمین اور چیف الیکشن کمشنر مقرر
لاہور: جسٹس(ر)محمد سائر علی کو کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیرمین اور چیف الیکشن کمشنرمقررکردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق جسٹس(ر) سائرعلی 30 دن میں پی سی بی کے الیکشن کرائیں گے جبکہ اس دوران وہ قائم مقام چیئرمین پی سی بی کی بھی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق شہریار خان اور نجم سیٹھی کو گورننگ باڈی کا ممبر بنایا گیا ہے۔
دوسری جانب سابق چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی اعلان کے بعد کہ وہ چیرمین کے انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے شہریار خان ایک مرتبہ پھر پی سی بی کے چیرمین کے عہدے کے لئے مضبوط امیدوار بن کرسامنے آئے ہیں اور قوی امکان ہے کہ انہیں پی سی بی کا چیرمین منتخب کر لیا جائے۔
واضح رہے کہ چیرمین پی سی بی کی تعیناتی کے لئے کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے جبکہ اس حوالے سے عدالت نے فوری طور پر چیرمین کا انتخاب کرانے کا حکم بھی جاری کر رکھا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔