- محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
- پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں
- عوامی ردعمل پر شکار پور سے کراچی بھیجے گئے پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری
- لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق
- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سال 2024 میں اب تک 67 شہری قتل
- پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
کراچی حصص مارکیٹ میں اتار چڑھاؤسے 47 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروباری صورتحال اتارچڑھاؤ کے بعد ملے جلے رحجان سے دوچار رہی تاہم کے ایس ای 100 انڈیکس میں اضافے کی وجہ سے حصص کی مالیت 22 ارب95 کروڑ13 لاکھ60 ہزار781 روپے بڑھ گئی البتہ50.39 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس 47.16 پوائنٹس بڑھ کر 31953.90 ہو گیا،اسکے برعکس کے ایس ای30 انڈیکس14.77 پوائنٹس کمی سے 20708.13 اور کے ایم آئی 30 انڈیکس 104.16 پوائنٹس گھٹ کر 50396.86 ہوگیا، کاروباری حجم 11.86 فیصد کم رہا،18 کروڑ 95 لاکھ72 ہزار 990 حصص کے سودے ہوئے، کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ 377 کمپنیوں تک محدود رہا جن میں190کے بھائو میں اضافہ، 155 کے دام میں کمی اور32 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔