- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
- موٹروے پولیس اہلکار کی بکری لے جانے کی ویڈیو وائرل، معاملہ حل ہوگیا
- بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار
- نند کی شادی پر انگوٹھی اور ٹی وی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروادیا
- وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا
- باجوڑ میں برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش
- جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم
474 شکار کے ساتھ سنگاکارا کامیاب ترین ون ڈے وکٹ کیپر بن گئے
ویلنگٹن: سری لنکن کرکٹر کمار سنگا کارا دنیا کے کامیاب ترین ون ڈے وکٹ کیپر بن گئے۔
انھوں نے نیوزی لینڈ سے آخری میچ میں جب کورے اینڈرسن کا کیچ انتہائی خوبصورتی سے ایک ہاتھ سے تھاما تو وہ ریکارڈ قائم کر چکے تھے۔ ان کے ایک روزہ فارمیٹ میں شکار کی تعداد474ہوگئی ہے، اس طرح انھوں نے آسٹریلیا کے سابق اسٹار وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ اس میچ سے قبل ان کا ریکارڈ برابر کر چکے تھے، جمعرات کو سنگا کارا نے مزید2کیچز تھامے تھے۔
اس مقابلے میں سنگاکارا نے کیریئر کی21ویں تھری فیگر اننگز کھیلی، اس طرح وہ اپنے ملک کے سب سے زیادہ ایک روزہ سنچریاں اسکور کرنے والے کھلاڑی بن گئے، سنتھ جے سوریا نے21سنچریاں اسکور کی ہیں، مجموعی طور پر اس فہرست میں سنگا کارا کا پانچواں نمبر ہے، اس میں ٹنڈولکر49تھری فیگر اننگز کے ساتھ ٹاپ پر موجود ہیں، رکی پونٹنگ(30)،جے سوریا(21) اور پھر سارو گنگولی(22)کا نمبر ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔