- فوج کو متنازع بنانے کا ڈرامہ بند ہونا چاہئے، سینیٹر فیصل واوڈا
- وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
- بھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
- آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
- پاکستان، آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، آصف زرداری
- کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- لاہور: گندم کی خریداری نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے کسان گرفتار
- اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
- کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
- اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
- انتخابی نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- ضلع خیبر: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
- وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
- معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
غیرقانونی طور پر دوسرے ممالک جانیوالے بنگلا دیشی ملک کا تشخص خراب کررہے ہیں، حسینہ واجد
ڈھاکا: بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر دوسرے ممالک جانے والے بنگلا دیشی ملک کا تشخص خراب کررہے ہیں۔
ڈھاکا میں سرکاری افسران سے خطاب کے دوران حسینہ واجد کا کہنا تھا کہ بنگلا دیش میں روزگار کی کمی نہیں اس کے باوجود لوگ زیادہ پیسے کمانے کی سوچ کے ساتھ اپنی جانوں کو ہتھیلی میں رکھ کر غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرتے ہیں جو ان کی بیمار ذہنیت کی نشانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی طور پر دوسرے ممالک جانے والے افراد اور وہ لوگ جو انہیں لے کر جاتے ہیں دونوں ہی کو سزا دی جانی چاہیے۔
واضح رہے کہ ملائیشیا، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ نے کھلے سمندر سے ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن کو انتہائی مخدوش حالت میں ریسکیو کیا ہے جن میں اکثریت میانمار کے روہنگیا مسلمانوں اور بنگلا دیشی شہریوں کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔