- کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل
- ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری
- چند دنوں میں پاک چین اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع
- گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب
- احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام
- سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا
- گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے
- شمال سے جنوب! غزہ "مکمل قحط" کا شکار ہے، اقوام متحدہ
- مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، عماد وسیم
- پی ایس ایل، 4 پلے آف غیر جانبدار وینیو پر منعقد کرنے کی تجویز
- پی ایس ایل 2025؛ پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی پر غور شروع
- راولپنڈی سے چوری سرکاری ویگو سمیت 7 مسروقہ گاڑیاں برآمد
- پولیس اہلکار کے بھائی کی شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق
- بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیق
- امریکی ایئرپورٹ پر مسافر کی پتلون سے سانپ برآمد
- جُھنڈ میں آزادانہ اڑنے والی روبوٹک مکھیاں
- محکمہ انسداد دہشتگردی کی بڑی کارروائی، دو اہم دہشتگرد ہلاک
- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
عامر،سلمان اورآصف پرپابندی کی درخواست،چیئرمین پی سی بی سے جواب طلب
اسلام آباد: اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں محمد عامر،سلمان بٹ،محمد آصف کےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس اطہرمن اللہ نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کےخلاف درخواست کی سماعت کی، درخواست گزاراورکرکٹ کمنٹیٹر سید احتشام الحق کے وکیل عمرحنیف کچھی ایڈووکیٹ نے اپنے دلائل میں کہاکہ سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہوکرپاکستان کا نام خراب کیا۔تینوں کھلاڑیوں نے پوری دنیا کے سامنے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے اپنے اس مکروہ فعل سے محب وطن پاکستانیوں کے دل دکھائے، اس کے باوجود پی سی بی میں ایک گروہ سزایافتہ کھلاڑیوں کو ٹیم میں واپس لانے کی کوششیں کررہاہے اور اس سلسلے میں محمد عامر تو دورہ نیوزی لینڈ کے لئے قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں بھی شامل ہیں۔
عدالت عالیہ نے درخواست پر ابتدائی موقف سننے کے بعد چیئر مین پی سی بی شہریار خان اورسلیکشن کمیٹی سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 31 دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔
واضح رہے کہ تینوں کھلاڑی پابندی کے خاتمے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لے رہے ہیں جب کہ محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت پر غور بھی کیا جارہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔