- روسی شہری کے بالوں کا مشکوک رنگ، پولیس نے جرمانہ عائد کردیا
- صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے؟
- انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی برقی جِلد
- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
فلموں میں ناکامی کا سوچ کرکانپ اٹھتی ہوں،کیرتی سنون
ممبئی: 2014میں فلم ’’ہیروپنتی‘‘ سے کیرئر کا آغاز کرنیوالی اداکارہ کیرتی سنون کو فلموں میں ناکامی کا خوف لاحق ہے اور وہ کہتی ہیں اس بات کا تصور ہی بھیانک ہے۔
ایک انٹرویو میں کیرتی کا کہنا تھا کہ جب سے انھوں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا ہے انھیں بہت ساری کامیابیاں ملی ہیں جن کی بدولت انھیں آگے بڑھنے کا حوصلہ ملا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہ ناکامی کا سوچ کر ہی کانپ اٹھتی ہیں۔کیرئر میں اتار چڑھاؤ آنا کوئی نئی بات نہیں مگر ایسا کبھی ہوا تو وہ ناکامیوں سے بھی سیکھنے کو کوشش کریں گی تاہم ابھی تو ان کے کیرئر کی شروعات ہے اور وہ ایسا سوچ کر مزہ کرکرا نہیں کرنا چاہتیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔