- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
- سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ
- صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات
- شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان
- بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
- مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار
- خیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحق
- انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیا
- علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم
- تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر
- سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛ کینیڈین وزیراعظم
- پنجاب سے گزشتہ سال ڈھائی ہزار بچے اغوا، 891 جنسی زیادتی کا نشانہ بنے
- اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفی دیدیا
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
- ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارت
سنگیتا بجلانی اور کرکٹر منوج کا ’’اظہر‘‘ کے پروڈیوسر کے خلاف کیس کا فیصلہ
ممبئی: بالی وڈ کی نئی فلم’’اظہر‘‘کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کو نئی قانونی جنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق بالی وڈ اداکارہ اور معروف بھارتی کرکٹر اظہرالدین کی سابق اہلیہ سنگیتا بجلانی نے فلم’’اظہر‘‘بنانے والوں کیخلاف کیس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سنگیتا بجلانی نے کہا کہ فلم میں ان کا کردار کرنے والی اداکارہ نرگس فخری کے ذریعے انھیں ایک ایسی عورت کے روپ میں دکھایا گیا ہے جو گھر تباہ کرنے میں کردار ادا کرتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فلم میں ان کا منفی کردار ان کی بدنامی کا باعث بن سکتا ہے۔ ادھر سابق بھارتی کرکٹر منوج پربھارکربھی فلم میں اظہرالدین کا جو کردار عوام کے سامنے رکھا گیا ہے اس سے مطمئن نہیں ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ کرکٹر اظہرالدین کے میچ فکسنگ سکینڈل کے وہ عینی شاہد ہیں جب کہ فلم میں انھیں پاک صاف دکھایا جارہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔