- حلف کی بے توقیری
- روسی شہری کے بالوں کا مشکوک رنگ، پولیس نے جرمانہ عائد کردیا
- صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے؟
- انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی برقی جِلد
- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی20 میں بھی شکست دیدی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
لکس اسٹائل ایوارڈز 2016 کی نامزدگیوں کا اعلان
کراچی: پاکستان کے معتبر لکس اسٹائل ایوارڈز پندرہویں سال میں داخل، تیزی سے ترقی کی طرف گامزن پاکستان فلم انڈسٹری کے پیش نظر چار نئے شعبہ جات کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں بہترین معاون اداکار(میل اور فی میل)، بہترین پلے بیک گلوکار(میل اور فی میل) کی کیٹگریاں شامل کی گئی ہیں۔
کراچی کے مقامی ہوٹل میں شاندار تقریب میں سال 2016 کی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا۔ ماہرہ خان، جو فلم بن روئے اور ٹی وی ڈرامہ صدقے تمہارے کی کیٹگری میں نامزد ہوئی ہیں، انھوں نے تقریب میں میزبانی کے فرائض انجام دیے۔
چیئرمین یونی لیور شازیہ سعید نے اس موقع پر کہا کہ لکس اسٹائل ایوارڈز نے کامیابی کے ساتھ پندرہ سال مکمل کیے ہیں، جس کامقصد فیشن، فلم، موسیقی اور ٹی وی کے شعبہ جات کے فنکاروں کی شاندار کارکردگی کو منانا ہے۔ پندرہویں سالانہ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب جولائی کے آخر میں منعقد کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔