- مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف
- یہ پھول آن لائن خریدنے سے ہوشیار رہیں!
- موسمیاتی تغیر کے خلاف پودوں کو بہتر بنانے کی کوششیں
- سنیما اور ہمارا لڑکپن
- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم، 15 افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سیاحوں سے بھری بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر پام اسپرنگ میں سیاحوں کی بس اور ٹرالر کے درمیان ہونے والے تصادم میں 15 افراد ہلاک جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مقامی پولیس حکام کے مطابق سیاحوں کی بس لاس اینجلس سے واپس آرہی تھی کہ پام اسپرنگ ہائی وے پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ امدادی ٹیموں کے رضا کاروں اور پولیس کا کہنا ہے کہ مسافربس کی رفتار انتہائی تیز ہونے کے باعث ٹریکٹر ٹرالر بس میں 15 فٹ اندر تک جا گھسا جس کے باعث رضاکاروں کو بس کے اندر جانے اور لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: امریکی ریاست ٹیکساس میں بس حادثہ؛ 8 افراد ہلاک اور44 زخمی
پولیس کے مطابق مرنے والوں میں مسافر بس کا ڈرائیور بھی شامل ہے جبکہ ٹرالر ڈرائیور سمیت بیشتر افراد کی حالت تشویشناک ہے. حادثے کے بعد ہائی وے پر ٹریفک کی آمدورفت معطل ہوگئی ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔