- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
شاہ رخ اور ماہرہ کی’’رئیس‘‘ کو بھارت میں نمائش کا پروانہ مل گیا
ممبئی: بھارتی سنسر بورڈ نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ کو 6 ڈائیلاگ کے کٹ کے ساتھ نمائش کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی موجودگی میں فلم کی نمائش پر پابندی لگنے کے امکانات روشن تھے لیکن گزشتہ دنوں کنگ خان کی ہندو انتہا پسند جماعت کے رہنما راج ٹھاکرے سے ملاقات کے بعد فلم کی نمائش کے خلاف محاذ ختم کردیئے گئے تھے جس کے بعد اب فلم کو باقاعدہ طور پر نمائش کا پروانہ بھی مل گیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سنسربورڈ نے شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ کو ’’ یو اے‘‘ سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے لیکن فلم کے 6 ڈائیلاگ پر اعتراض کرتے ہوئے اسے فلم سے ہٹانے کی ہدایت کردی ہے جس کے بعد فلم کا دورانیہ 2 گھنٹے 20 منٹ رہ گیا ہے جب کہ فلم رواں ماہ 25 جنوری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
واضح رہے کہ فلم ’’رئیس‘‘ میں شاہ رخ خان، نواز الدین صدیقی اور ماہرہ خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔