- محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
- پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں
- عوامی ردعمل پر شکار پور سے کراچی بھیجے گئے پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری
- لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق
- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سال 2024 میں اب تک 67 شہری قتل
- پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
ثابت کریں کوئی متنازع ٹویٹ کی، براوو کا ویسٹ انڈین بورڈ کو چیلنج
کنگسٹن: بیٹسمین ڈیرن براوو نے کرکٹ ویسٹ انڈیز کو چیلنج کیاکہ وہ ثابت کرے کہ انھوں نے کوئی متنازع ٹویٹ کی ہے۔
ڈیرن براوو کو گزشتہ برس نومبر میں دورئہ زمبابوے کے موقع پر گھر واپس بھیج دیا گیا تھا، ان پر الزام ہے کہ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بورڈ صدر ڈیو کیمرون کو ’بڑا احمق‘ قرار دیا تھا، جس پر ان کا نہ صرف کنٹریکٹ منسوخ ہوا بلکہ ٹیم سے بھی باہر کردیا گیا تھا تب سے دونوں کے درمیان قانونی جنگ جاری ہے۔
گزشتہ ہفتے ڈیو کیمرون نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہاکہ اب بھی براوو وہ ٹویٹ ڈیلیٹ اور اپنی غلطی تسلیم کریں تو پھر سے ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔ اسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈیرن براوو نے کہا کہ پہلے بورڈ یہ ثابت کرے کہ وہ ٹویٹ میں نے کی ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے وہ ٹویٹ نہیں کی تھی تو انھوں نے کہاکہ اس کا جواب میری لیگل ٹیم دے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔