- طالبان نے بشام حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا
- ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق
- پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا
- پروازوں کی بروقت روانگی میں فلائی جناح ایک بار پھر بازی لے گئی
- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
بپاشا باسو میڈیا سے چہرہ چھپانے پر مجبور
ممبئی: بالی ووڈ بیوٹی بپاشا باسواپنے شوہرکرن سنگھ گروور کے ساتھ حال ہی میں بھارتی فیشن ڈیزائنر راکی کے گھر کے باہر دیکھی گئیں تاہم انہوں نے میڈیا کو دیکھتے ہی اپنا چہرہ چھپا لیا۔
بڑے پردے پراپنے حسن کے جلوے بکھیرنے والی بالی ووڈ کی حسیناؤں کو اگربنا میک اپ کے دیکھ لیا جائے تو لوگوں کو یقین ہی نہیں آئے گا کہ اپنے حسن سے لوگوں کو دیوانہ بنانےوالی اداکارائیں حقیقت میں بالکل بھی خوبصورت نہیں ہیں، اداکارہ بپاشا باسو بھی اسکرین پر بہت خوبصورت نظرآتی ہیں لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔
حال ہی میں بپاشا باسو اپنے شوہر کرن سنگھ گروور کے ساتھ بھارتی فیشن ڈیزائنر راکی کے گھرتقریب میں شرکت کی غرض سے گئی تھیں،تقریب میں شرکت کے لیے بپاشانے کسی بھی قسم کے میک اپ سے گریز کیا تھاشاید انہیں اندازہ نہیں تھا کہ وہاں میڈیا بھی موجود ہوگا،لیکن جیسے ہی انہوں نے میڈیا کو دیکھا اپنے چہرے کو چھپانا شروع کردیا۔
پہلے تو اداکارہ نے اپنا چہرہ ہاتھوں سے چھپایا بعد ازاں موبائل فون کو چہرے پر رکھ لیا ، شاید بپاشا نہیں چاہتیں تھی کہ لوگ انہیں بنا میک اپ کے دیکھیں کیونکہ وہ بنا میک اپ کے بالکل بھی خوبصورت نہیں لگتیں۔
واضح رہے کہ بپاشا باسو نے شادی کے بعد بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے تاہم فلموں سے یہ دوری عارضی ہے جیسے ہی انہیں اچھے اسکرپٹ کی پیشکش ہوئی وہ جلد دوبارہ فلموں میں نظر آئیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔