- گیری کرسٹن کی بطور ہیڈکوچ تعیناتی؛ پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز قرار
- عالمی یومِ صحافت پر خضدار میں دھماکا، صدر پریس کلب صدیق مینگل جاں بحق
- سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم
- حسن علی کی سلیکشن! آفریدی نے بھی حیران رہ گئے
- بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- مخصوص نشستیں؛ پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ڈاکوؤں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لی
- اسلام آباد میں رہنے والے چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب، سکیورٹی سخت کردی گئی
- گندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف
- پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے بھائی پختونخوا حکومتی ٹیم سے فارغ
- سلمان بٹ کا محمد حارث کو اپنے اوپر نظرثانی کا مشورہ
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کا حکم
- پی ایس ایل کی لیگ کمشنر نائلہ بھٹی بھی مستعفی ہوگئیں
- پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلر کے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافات
- آڈیو لیکس کیس؛ آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اَپ ہے؟ وان نے بتادیا
- اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب
- سندھ ہائیکورٹ کا تھانوں کی زمین پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم
زیرو ریٹڈ شعبوں کی درآمدات پر ودہولڈنگ ٹیکس 5 فیصد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آئندہ ہفتے سونا، چاندی، موبائل فون، فیبرکس، یارن سمیت 5 زیرو ریٹڈ شعبوں کی طرف سے درآمد کیے جانے والے خام مال پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح بڑھا کر 5 فیصد کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔
ایف بی آر کے سینئر افسر نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ لا ڈویژن نے ایف بی آر کی طرف سے بھجوائے جانے والے نوٹیفکیشن کے مسودے کی توثیق کردی ہے اور توقع ہے کہ جلد باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا جائیگا۔
ذرائع نے بتایا کہ آئندہ روز میں متوقع نوٹیفکیشن کے تحت سونے، چاندی اور موبائل فون سیٹ کی درآمد پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 1 فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کردی جائے گی، اسی طرح ٹیکسٹائل، لیدر، سرجیکل، کارپٹ اور اسپورٹس پر مشتمل 5 زیرو ریٹڈ شعبوں اور صنعتی یونٹس و مینوفیکچررز کی طرف سے درآمد کیے جانے والے یارن، فائبرز، فیبرکس سمیت دیگر تمام اقسام کے خام مال اور اشیا پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 1 تا 3 فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کردی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔