- محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
- پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں
- عوامی ردعمل پر شکار پور سے کراچی بھیجے گئے پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری
- لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق
- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سال 2024 میں اب تک 67 شہری قتل
- پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
ویمن ٹی ٹوئنٹی؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو39 رنز سے ہراکر سیریز اپنے نام کرلی
شارجہ: نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 39 رنز سے شکست دیتے ہوئے سیریز اپنے نام کرلی۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 151 رنز بنائے، اوپنر سوفی ڈیوائن نے 70 اور کپتان سوزی بیٹس نے 52 رنز کی اننگز کھیلی، تین خواتین کھلاڑی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹیں اورتین پلیئرز رن آﺅٹ بھی ہوئیں۔ سعدیہ یوسف اور جویریہ خان نے 2،2 جبکہ نشرہ سندھو نے ایک وکٹ حاصل کی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : پاکستان ویمن ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 15 رنز سے شکست
151 کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس 7 وکٹ پر 111 رنز ہی بنا سکی، عالیہ ریاض 23، ناہیدہ خان 22، سدرہ امین 18، بسمعہ معروف 15 رنز بنا سکیں، ایمی اسیٹرتھ ویٹ نے 2 جب کہ لی کیسرک، ہولی ہلڈلسٹن اور تھامسن نیوٹن نے ایک ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔ سوفی ڈیوائن پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔