تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسیاں

انڈیا پاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال نہیں کر رہا، امریکا

افغانستان میں امن ہوگا تو زیادہ فائدہ پاکستان کو ہو گا، امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز

May 1, 2019

سینیٹ میں 18سال سے کم عمر شادیوں پر پابندی کا بل منظور

جے یوآئی،جماعت اسلامی کاواک آؤٹ، شادی کرانیوالے کو2لاکھ جرمانہ ،3سال سزا ہو گی

April 30, 2019

بجلی نادہندگان کو 30 اپریل تک 250 ارب واجبات جمع کرانیکی مہلت

10لاکھ نادہندگان کی فہرستیں ویب سائٹ پردی جائیں گی، عدم ادائیگی پر کنکشن منقطع اور جائیدادوں کو نیلام کر دیا جائے گا

April 26, 2019

علیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے نیب کا وزارت داخلہ کو خط

علیم خان کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور آف شور کمپنیوں کی تحقیقات چل رہی ہیں، خط کا متن

April 24, 2019

آر ٹی ایس استعمال نہ کیا جائے، الیکشن کمیشن نے سفارشات پارلیمنٹ کو بھجوا دیں

واٹر مارک کی بجائے دیگر سیکیورٹی فیچر والی بیلٹ پیپرز استعمال کی سفارش۔

April 23, 2019

دہشت گردی کیخلاف مسلم ممالک کو ملکر کام کرنا ہوگا، امام کعبہ

پاکستان اور سعودی عرب عالم اسلام کی مشترکہ قوت اور ہر سازش کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، شیخ عبد اللہ عوادالجہنی

April 16, 2019

ای سی سی اجلاس، ایک لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری

قیمتوں کا تعین اور سستی کھاد فراہمی بھی یقینی بنائی جائے، وزارت صنعت و پیداوارکو ہدایت

April 4, 2019

قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گی

وزیر اعظم سے قطری وفدکی ملاقات، عمران نے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلیے حکومتی اقدامات اور اصلاحات پرروشنی ڈالی

April 2, 2019

مراد علی شاہ کی آج طلبی، زرداری کیخلاف پہلا ریفرنس رواں ہفتے دائرکرنے کا فیصلہ

جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ کوٹھٹھہ شوگرملز، دادو شوگر ملز کیس کا ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت

March 25, 2019

ملکی آبی ذخائر میں ایک ملین ایکڑ فٹ سے کم پانی رہ گیا

تربیلا 23 ہزار، منگلا ڈیم میں 910 0.ایکڑ فٹ پانی موجود، دریائے کابل میں بہاؤ8900 کیوسک ریکارڈ

March 10, 2019
31