تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسیاں

عمران خان کی مودی سے 3 بار رابطے کی کوشش، مثبت جواب نہ ملا

پاکستان کی جانب سے عمران خان اور نریند مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطے کیلیے بھارتی وزیراعظم ہاؤس کو پیغام بھیجا گیا ہے۔

March 1, 2019

آغا سراج درانی کے 50 کروڑ کے خفیہ اثاثوں کا سراغ مل گیا

انکوائری ریفرنس میں بدلنے کا فیصلہ، بیٹی کے اکاؤنٹ سے بزنس مین کو کروڑوں منتقل

February 24, 2019

سانحہ ساہیوال: خلیل کی فیملی بے گناہ، ذیشان دہشتگرد قرار، جے آئی ٹی رپورٹ مکمل

رپورٹ میں سی ٹی ڈی کو اختیارات سے تجاوز کا قصور وار قرار دیا گیا ہے، ذرائع

February 22, 2019

مختلف شہروں میں شدید بارش اور برف باری سے ہلاکتیں 32 ہو گئیں

کئی علاقوں کی بجلی منقطع ،پروازیں منسوخ ،بلوچستان میں 4افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔

February 22, 2019

کلبھوشن کیس کا فیصلہ محفوظ، بھارت نے نواز شریف کا انٹرویو اپنے دفاع میں پیش کیا

تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہو گا،عدالت مزید شواہد مانگ سکتی ہے،پاکستان کی بھارت کا ریلیف کا مطالبہ مسترد کرنے کی درخواست

February 22, 2019

سپریم کورٹ کا سندھ میں ڈیپوٹیشن ملازمین کو ان کے محکموں میں بھیجنے کا حکم

سندھ حکومت ناکام ہو گئی‘ وہ بندہ کون ہے جس نے یہ سب کیا؟ جسٹس گلزار

February 14, 2019

منافع بخش منصوبوں پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولتیں دیں گے، وزیر اعظم

کاروبار آسان بنانے پر توجہ مرکوز، نئی ویزا پالیسی متعارف کرائی، سی اوگرکن گروپ پاسکل گرکن سے گفتگو

February 14, 2019

12 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کا اعلان متوقع ہے، مشیربرائے تجارت

ولی عہدمحمد بن سلمان کے دورے کے موقع پر مفاہمت کی 3یادداشتوں پر دستخط ہوں گے،رزاق داؤد

February 12, 2019

آج مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا، کل سے بارشیں و برفباری

جمعے تک بارشیں جاری رہیں گی، پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند پڑنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

February 11, 2019

آئندہ چند برسوں میں حج مزید مہنگا ہوجائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

سعودی حکام 3 سے 4 سال میں حج نجی شعبے کو منتقل کرنے کا کہہ رہے ہیں، حکومت کو ان کی بات ماننا پڑے گی، نورالحق قادری

February 11, 2019
32