تازہ ترین 
< >
rss

 غلام نبی یوسفزئی

خط میں صدارتی استثنیٰ کے براہ راست ذکر پر عدالت کا اعتراض

خط کے متن میں ملک قیوم کا خط واپس لینے، باہمی تعاون کے معاہدے اور مقدمات کھولنے کے دو پیراگراف شامل تھے، ذرائع

October 9, 2012

ایوان صدر بتائے کوئی الیکشن سیل ہے یا نہیں، سپریم کورٹ، سیکریٹری کو نوٹس جاری

انتخابی نتائج پراثراندازہونے کے لیے اسحق خان کے دور میں بنایا گیا سیل فاروق لغاری کے دورتک قائم رہا

October 8, 2012

آڈیٹرجنرل پاکستان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میںریفرنس دائر

کنٹرولرجنرل اکائونٹس نے دہری شہریت،بغیراجازت بیرونی دورے کاالزام لگایاہے

October 3, 2012

سوئس حکام کیلیے خط کا مسودہ تیار،آج سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا

خط میں صدر مملکت کا براہ راست ذکر نہیں،ذرائع،درمیانی راستہ عدالت کا تجویز کردہ ہے،ہم پرانے مؤقف پر قائم ہیں، قمرکائرہ

September 25, 2012

سوئس حکام کو خط، وزیر قانون کو تحریری اختیار مل گیا

وزیراعظم نے اتھارٹی لیٹر جاری کردیا، ملک قیوم کے خط سے دستبرداری کا فیصلہ، مسودے کی حتمی تیاری شروع

September 24, 2012

استغاثہ سے ہٹاکرعدالت نے روایت کوتوڑا،اٹارنی جنرل

سوئس حکام کوخط کامتن آئین سے باہرنہیںہوگا،عرفان قادرکی ایکسپریس سے گفتگو

September 21, 2012

سپریم کورٹ میں 26 ہزار 716 مقدمات التوا کا شکار

گزشتہ عدالتی سال کے دوران11423کیسزکا فیصلہ ہوا، 12902نئے مقدمات دائر ہوئے.

September 17, 2012

حکومت سوئس حکام کو خط نہ لکھے، اٹارنی جنرل کا مشورہ

ایکسپریس کا عرفان قادر سے رابطہ، باضابطہ رائے دینے کی تصدیق یا تردید نہیں کی

September 16, 2012

حکومت سوئس حکام کو خط لکھنے کا فیصلہ نہ کرسکی، قابل قبول حل نکل آئے گا، صدارتی ترجمان

انتخابات سے پہلے مسئلے کاحل چاہتے ہیں،غیرملکی ماہرین کی رائے بھی لی گئی،ذرائع

September 3, 2012

حسین حقانی کی دوسری درخواست بھی اعتراض لگا کرواپس

کسی حکم کے ازسرنوجائزے کی قانون میں گنجائش نہیں،رجسٹرار آفس سپریم کورٹ.

September 2, 2012
16