تازہ ترین 
< >
rss

 غلام نبی یوسفزئی

مشرف کے وکلا نے فیصلے کی نقل لے لی، ایک دو روز میں چیلنج کرنیکا امکان

ائیکورٹ یا براہ راست سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے بارے میں فیصلہ بھی اگلے دو دن میں کرلیا جائیگا۔

February 22, 2014

خصوصی عدالت میں مشرف کی پیشی خارج از امکان ہے

آئندہ سماعت پر آرمی ایکٹ کے حوالے سے استغاثہ کے دلائل سے متعلق نکات اٹھائے جائینگے

February 15, 2014

سپریم کورٹ ایل پی جی کوٹے میں بد عنوانی کی انکوائری رپورٹ مسترد،خواجہ آصف بطور گواہ تحقیقاتی کمیٹی میں طلب

لارجربینچ کاٹھوس پیشرفت پرمبنی رپورٹ جمعرات کوجمع کرانے کاحکم،وکیل تبدیلی کیلیے مطمئن کریں، عدالت کی اعتزازکوہدایت

February 11, 2014

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ 7 اپریل کو ریٹائر ہونگے، پنشن نہیں ملے گی

ملکی عدالتی تاریخ میںپہلی مرتبہ ایساہو گاکہ ہائیکورٹ کاچیف جسٹس ہونے کے باوجودکوئی شخص بطورجج پنشن لینے کاحقدار نہ ہو.

February 9, 2014

مشرف کی عدالت میں حاضری وکلا کی رائے سے مشروط، حتمی فیصلہ آج کیا جائیگا

وکلا پیشی کے مخالف،عدالت گئے توفرد جرم عائد یوگی اورکیس کوطول دینا مشکل ہوگا،ذرائع

February 6, 2014

مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کا آرڈر چیلنج کرنیکا فیصلہ

ہائیکورٹ یاسپریم کورٹ سے رجوع کیا جائیگا، پہلا ٹھوس حکم آنے پرسابق صدر فکرمند

February 1, 2014

فوج ملکی سلامتی کیخلاف کام کرنیوالوں کو گرفتار کر سکے گئ، قانون 2ہفتوں میں نافذ ہوگا

فاٹاسمیت ملک بھرمیں اطلاق ہوگا،مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیںبنیںگی جن میں.ایک پولیس افسر،2 فوجی افسرشامل ہونگے.

January 22, 2014

نئے اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ آج باضابطہ طور پرعہدے کا چارج سنبھالیں گے

سلمان اسلم بٹ حامد خان کے ایسوی ایٹ رہے ہیں اورماضی میں ملک کے مشہور لا فرم کارنیلیس لین اینڈ مفتی سے وابستہ رہیں۔

January 17, 2014

پرویز مشرف کے علاج پر یومیہ ایک لاکھ جبکہ سیکیورٹی کے لئے 10لاکھ خرچ ہوتے ہیں

پرویز مشرف کی میڈیکل ٹیسٹوں کی تاحال رپورٹ نہیں آئی جس کے باعث ان کے عدالت میں پیش ہونے کا معاملہ واضح نہیں ہوسکا۔

January 14, 2014

اٹارنی جنرل منیراے ملک آج باضابطہ عہدے سے مستعفی ہوں گے

صدرکے نام استعفے میں10جنوری کی تاریخ درج ہے،ذاتی مصروفیات کو بنیاد بنایاگیا ہے

January 10, 2014
7