چین: دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن بجلی بنانے لگی

ایسی دس ونڈ ٹربائنیں مل کر ’’ونڈ فارم‘‘بناتی ہیں جو 500 میگاواٹ بجلی بناتا ہے


سید عاصم محمود December 27, 2025

لاہور:

چینی کمپنی منگ یانگ اسمارٹ انرجی نے دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن بنا لی جو گوانگزو شہر کے ساحل پر نصب ہو چکی ہے۔

 اس کی دو ٹربائنیں مل کر 50 میگاواٹ بجلی بناتی ہیں۔ ہر ٹربائن 951 فٹ چوڑی اور 541 فٹ بلند ہے۔ایسی دس ونڈ ٹربائنیں مل کر ’’ہوائی فارم‘‘بناتی ہیں جو 500 میگاواٹ بجلی بناتا ہے۔

اگر کراچی کے ساحل پر ایسے صرف چھ فارم لگ جائیں تو وہ شہر قائد کو مطلوب 3 ہزار میگاواٹ سستی و وافر بجلی بنا کر پورے پاکستان کو معاشی، صنعتی وکاروباری ترقی کا سنہرا موقع فراہم کریںگے۔

مقبول خبریں