تازہ ترین 
< >
rss

 غلام نبی یوسفزئی

لاپتہ افراد کیس: یو این نمائندہ انکوائری میں شامل نہیں ہوا

مدثر اقبال کی فیملی کا بیان بنیاد بنایا، خود تحقیقات نہیں کرتے، نائب ناظم الامور

August 17, 2013

سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم، وفاقی وصوبائی حکومتیں بلدیاتی الیکشن کیلیے قانون نہ بناسکیں

عدالت عظمیٰ نے15اگست تک قانون سازی جبکہ 15ستمبر تک بلدیاتی انتخابات کرانیکا حکم دیا تھا، کینٹ بورڈزکیلیے بھی۔۔۔

August 15, 2013

سوئس مقدمات سے متعلق گمشدہ خط کی ذمے داری یاسمین عباسی پرعائد

سابق سیکریٹری قانون نے سوئس اٹارنی کا مقدمات بندکرنیکا 4 فروری کولکھا مراسلہ چھپائے رکھا

July 25, 2013

لاپتہ افراد کے نام سامنےلانے پر اتفاق، زیر حراست قیدیوں سے ملاقات کی اجازت

وزارت دفاع ہرکیس کاالگ الگ جائزہ لے کراٹارنی جنرل آفس کوبیان حلفی دے گی جو سپریم کورٹ میںجمع کرایا جائیگا.

July 22, 2013

شہبازشریف کی نااہلی:درخواست11سال بعد سماعت کیلیے مقرر

چیف جسٹس نے جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں3رکنی بینچ تشکیل دیدیا.

July 21, 2013

مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ سیکریٹری داخلہ درج کرائینگے

خصوصی عدالت3 ججز پر مشتمل ہوگی، ہائی ٹریژن ایکٹ کے تحت سزا موت یا عمر قید ہے، اے کے ڈوگر

June 25, 2013

غداری کیس: مشرف کیخلاف ٹرائل کیلیے ٹریبونل بنانے پرغور

حکومت کی طرف سے بغاوت کیس میں سابق ڈکٹیٹر کیخلاف ٹرائل کے بارے میں واضح موقف اپنانے کا فیصلہ ہو چکا ہے

June 23, 2013

سپریم کورٹ کا فیصلہ،نئی حکومت کو غلط اقدام پرسخت گرفت کا پیغام مل گیا

جی ایس ٹی کی مد میں وصول کی جانے والی رقم کی واپسی بھی حکومت کے لئے ایک مسئلہ بنے گا۔

June 22, 2013

بغاوت کیس، وزیر قانون کو فریق بنانے کیلیے متفرق درخواست کل دائر کی جائیگی

شیخ احسن الدین نے زاہد حامدکو بغاوت کیس میں فریق بنانے کیلیے ایک متفرق درخواست ڈرافٹ کر دی ہے

June 16, 2013

مشرف بغاوت کیس:اٹارنی جنرل کاموقف فیصلہ کن ہوگا

June 10, 2013
11