تازہ ترین 
< >
rss

 آصف محمود

بھکاریوں نے سیلاب زدگان بن کر امدادی سامان اکٹھا کرنا شروع کردیا

بھکاریوں نے متاثرہ علاقوں کے داخلی راستوں پر ہی خیمہ بستیاں بنا رکھی ہیں، رضا کار

September 16, 2022

سیاحوں کی مدد اور رہنمائی کیلیے پنجاب ٹورازم اسکواڈ کی تشکیل

اسکواڈ بھی ابتدائی طور پر 11 خواتین سمیت 82 افراد بھرتی کیے گئے ہیں

September 14, 2022

رواں سال کے 6 ماہ کے دوران2211 بچے جنسی تشدد کا شکار

1207 بچیاں جبکہ 1004 بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے، پنجاب میں سب سے زیادہ واقعات پیش آئے، رپورٹ

September 13, 2022

سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسان اپنے مویشی انتہائی کم قیمت پر بیچنے پر مجبور

لاہور، ساہیوال، قصور، فیصل آباد سمیت دیگرشہروں سے بیوپاری سیلاب متاثرہ علاقوں کا رخ کررہے ہیں

September 12, 2022

افریقن شیروں کی بہتات، پنجاب میں نئی سفاری کا منصوبہ مکمل نہ ہوسکا

شیروں کی نہ نیلامی کی جا رہی ہے اور نہ ہی پنجاب کے دوسرے چڑیا گھروں میں منتقل کیا گیا ہے

September 9, 2022

جنوبی پنجاب کے سیلابی علاقوں میں ریسکیو آپریشن مکمل

اب متاثرین کی بحالی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، پی ڈی ایم اے

September 8, 2022

کرتاپور راہداری نے 75 برس بعد بچھڑے بہن بھائیوں کو ملوادیا

امرجیت سنگھ (سکھ) مذہب سے تعلق رکھتے اور بھارت میں مقیم ہیں جبکہ اُن کی بہن کلثوم مسلمان اور فیصل آباد کی رہائشی ہیں

September 6, 2022

سیلاب اور بارشوں سے سیکڑوں قبرستان زیر آب، مرنے والوں کی تدفین مسئلہ بن گئی

لاہور کے قبرستانوں کی بحالی اور مرمت کیلئے چار ارب روپے کے فنڈز مختص کئے گئے تھے جو استعمال نہ ہوسکے، ذرائع

August 30, 2022

جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام شروع

موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ لاکھوں افراد اب بھی کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر بیٹھے ہیں

August 29, 2022

حالیہ سیلابی صورتحال ،جنگلی حیات شدید نقصان کی زد میں

جنگلی حیات سب سے زیادہ صوبہ بلوچستان متاثرہوئی ہے

August 27, 2022
25