تازہ ترین 
< >
rss

 ناصر الدین

ریکارڈ حج درخواستوں سے حکومت کو 70 ارب روپے وصول

سرکاری حج اسکیم کاکوٹا 71ہزار تھالیکن بینکوں میں 2لاکھ 70ہزار سے زائدحج درخواستیں وصول ہوئی ہیں، ذرائع

May 11, 2015

سرکاری اسکیم میں ریکارڈ حج درخواستیں ملنے کا امکان

9 دن میں ایک لاکھ 60 سے زائد درخواستیں جمع، 8 مئی وصولی کی آخری تاریخ ہے۔

May 6, 2015

حکومت کا حج اخراجات میں کمی کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد حج اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع

March 28, 2015

حج 2015 کے لیے تجاویزپیش کردی گئیں

کھانے پینے کا نظام بہتربنایا جائے اورعازمین کو لفٹ اورکموڈ کا استعمال بھی سکھایا جائے،حج گروپ آرگنائزرز

March 17, 2015

عازمین حج کے لیے بحری سروس شروع کرنے پر غور

حج بحری سروس پر پر حج اخراجات میں کمی اورایئرلائنوں پربوجھ کم ہوگا

March 12, 2015

جناح اسپتال کے نزدیک سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار، گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کو حادثات پیش آنے لگے

سڑک پر بڑے بڑے گڑھے پڑگئے،ایمبولینسیں گڑھوں میں پھنس جاتی ہیں،مریضوں کی زندگیوں کوشدیدخطرات لاحق

February 19, 2015

حج کمپنیوں کیلیےادا شدہ سرمائے کی حد 75 لاکھ مقرر،رجسٹرڈ کمپنیوں کے مالکان میں بےچینی کی لہر

ادا شدہ سرمائے کی حد 50 سے بڑھاکر 75لاکھ ۔مجازسرمائے کی حد 75لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ روپے کردی گئی

February 17, 2015

قدیم اور تاریخی جہانگیر پارک کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل

مختلف علاقوں سے کچرا لاکر جہانگیر پارک میں جلایاجاتا ہے، خانہ بدوشوں نے بھی ڈیرے ڈال لیے،

February 16, 2015

ڈھائی ہزار سے زائد مدارس کی سیکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات نہیں

نجی اسکولوں پرکریکر حملوں کےبعد دینی مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کے والدین میں شدید خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے.

February 8, 2015

شہر کے بیشتر پارک اجڑنے سے شہری تفریحی سہولت سے محروم

اہم پارکوں پر منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد نے قبضہ جما لیا ہے۔

November 22, 2014
5