تازہ ترین 
< >
rss

 کورٹ رپورٹر

کراچی میں آٹے کی قلت شدت اختیار کرگئی

سندھ ہائیکورٹ نے چیف سیکریٹری اور محکمہ خوراک کو نوٹسز جاری کردیئے۔

May 24, 2023

اسٹریٹ کرائم پرانا ایشو ہے، آئی جی سندھ

جو ایس ایچ اوز کوتاہی کرتے ہیں انہیں عہدے سے ہٹا دیتا ہوں، کرائم کم دکھانے کے لیے ایف آئی آر درج نہ کرنا درست نہیں

May 23, 2023

نقیب اللہ قتل کیس؛ 6 سال سے مفرور پولیس اہلکاروں نے سرینڈر کردیا

امان اللہ مروت، شعیب شوٹر، گدا حسین، محسن عباس، صداقت حسین، راجہ شمیم مختار اور رانا ریاض نے درخواست ضمانت دائر کی۔

May 22, 2023

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

عمران اسماعیل کیخلاف عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کا مقدمہ ہے

May 22, 2023

فواد چوہدری کیخلاف پانی کی ٹونٹی چوری سمیت11 مقدمات درج ہیں، عدالت میں رپورٹ جمع

رہنما پی ٹی آئی کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلیے عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی

May 19, 2023

پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی ایک سال بعد ہی خلع کے لیے پہنچ گئی

کراچی کے علاقے ملیر سے لاپتہ ہونے والی 16 سالہ نمرہ کاظمی نے ڈیرہ غازی خان میں نکاح کر لیا تھا

May 19, 2023

عمران ریاض کی عدم بازیابی پر آئی جی پنجاب کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم

جس کی جانچ سب انسپکٹر کررہا ہو اس تفتیش کا کیا لیول ہوگا؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

May 18, 2023

منیب بٹ کیخلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ملتوی

منیب بٹ کے وکلا کی جانب سے آئندہ سماعت پر وکالت نامہ جمع کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی

May 17, 2023

پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو عدالتی ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے درخواست ضمانت پر تفتیشی افسر اور پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کر دئیے

May 17, 2023

لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،سندھ ہائیکورٹ

عدالت نے آئندہ سماعت پر سیکریٹری داخلہ سے حراستی مراکز کی رپورٹ طلب کرلی۔

May 17, 2023
33