تازہ ترین 
< >
rss

 کورٹ رپورٹر

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں غیرقانونی تعمیرات فوری رکوانے کا حکم

ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے سے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب

July 15, 2023

کراچی میں بینک کو آگ لگانے والا سیکیورٹی گارڈ گرفتار

ملزم کو 2 روزہ جمسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

July 13, 2023

شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم کا تنازعہ؛ عدالت کا اپیل کنندہ کو کاپی فراہم کرنیکا حکم

عدالت نے سماعت 15 اگست تک کے لیے ملتوی کر دی

July 11, 2023

جیل کا عملہ سہولیات دیکر تصاویر کھینچتا ہے اور سامان لے جاتا ہے، پرویز الہیٰ

عدالت نے پرویز الہی کی درخواست پر آئی جی جیل خانہ جات اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو کل طلب کرلیا

July 10, 2023

دو شہری لاپتا، سیکریٹری داخلہ، آئی جی اور ایس ایچ اوز کو نوٹسز جاری

سہراب گوٹھ سے شہری حسن گل اور قائد آباد سے شہری عابد کو پولیس اہلکار اٹھا کر لے گئے، درخواست گزار

July 8, 2023

پی ٹی آئی قیادت کی میڈیا کوریج نہ کرنے کیخلاف درخواست نمٹادی گئی

آپ صدر پاکستان بھی ہوں تو اس آرڈر سے کیسے متاثر ہو سکتے ہیں؟عدالت

July 7, 2023

10 کلو چرس برآمدگی میں خاتون کو عمر قید سزا

پولیس کے مطابق ملزمہ در بی بی رکشہ میں منیشات لیکر جا رہی تھی

July 5, 2023

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز، سپریم کورٹ نے پہلی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

تحریری حکم نامے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس سردار طارق مسعود کے نوٹ بھی شامل ہیں

July 5, 2023

غیر قانونی تعمیرات؛ سندھ ہائیکورٹ نے ڈی جی ایس بی سی اے کو طلب کرلیا

کیوں نہ غیر قانونی تعمیرات کا ذمہ دار ڈی جی ایس بی سی اے کو ٹھرایا جائے؟ ہائی کورٹ

July 3, 2023

انسٹاگرام پر دوستی: راولپنڈی کی لڑکی نے کراچی آکر شادی کرلی

نوبیہاتا جوڑے نے تحفظ کے لیے ملیر کورٹ میں درخواست بھی دائر کر دی

June 27, 2023
28