تازہ ترین 
< >
rss

 کورٹ رپورٹر

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت نیب اور اپیل بحالی پنجاب حکومت کی وجہ سے ملی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

October 31, 2023

سندھ ہائیکورٹ؛ بجلی بِلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

عدالت نے کے الیکٹرک کو بلوں کے ذریعے شہریوں سے میونسپل چارجز وصول کرنے سے روک دیا تھا

October 31, 2023

سندھ سیکرٹریٹ پر راکٹ حملے میں ایم کیو ایم کے 3 کارکن بری

استغاثہ جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا، انسداد دہشت گردی عدالت نے 1995 میں حملے کے مقدمے کا 29 سال بعد فیصلہ سنا دیا

October 31, 2023

سندھ پولیس نے 6 لاپتا افراد کا سراغ لگا لیا

تمام 6 شہری مختلف مقدمات میں جیل میں ہیں

October 30, 2023

شہزاد اکبر واپس آنا چاہیں تو عدالت انہیں خوشی سے تحفظ دے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب نے شہزاد اکبر کا القادر ٹرسٹ کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کی مخالفت کردی

October 26, 2023

سکرنڈ میں 4 دیہاتیوں کے قتل پر تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت طلب

وہی قاتل اور وہی تفتیشی افسر یہ کیسے ممکن ہے، وکلا کا عدالت میں موقف

October 26, 2023

سندھ ہائیکورٹ کا ریپ کیسز میں اضافے پر اظہار تشویش

سندھ میں چند ماہ میں خواتین اور بچوں سے زیادتی کے 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے

October 25, 2023

لاپتا افراد کا سراغ نہ لگایا جانا پولیس اور سسٹم کی ناکامی ہے، ہائیکورٹ

جے آئی ٹیز اور ٹاسک فورس سربراہ کو ہر زاویے سے لاپتا افراد کے کیسز کا جائزہ لینا چاہیے، جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو

October 23, 2023

میئر کراچی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

عدالت نے الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا

October 23, 2023

لاپتا افراد کیس؛ سندھ ہائی کورٹ کا پولیس کارکردگی  پر اظہار عدم اطمینان

20، 20 جے آئی ٹیز سیشنز ہوتے ہیں، کوئی بازیاب ہوتا بھی ہے یا نہیں، روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ دی جائے، سندھ ہائیکورٹ

October 19, 2023
20