تازہ ترین 
< >
rss

 کورٹ رپورٹر

سندھ حکومت کو کتوں کیخلاف کارروائی کے لیے فنڈز جاری کرنے کا حکم

عدالت کا سندھ حکومت کو ہیلپ لائن نمبر بحال کرنے اور کارروائی جاری رکھنے کا حکم

February 14, 2024

فوج نے دی گئی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس

سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، حکومت یقین دہانی کرائے فوج صرف دفاع کا کام کرے گی کاروبار نہیں، قاضی فائز عیسیٰ

February 14, 2024

مریم نواز، خواجہ آصف، عون چوہدری سمیت 18 حلقوں کے انتخابی نتائج کیخلاف درخواستیں مسترد

لاہورہائیکورٹ کا درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا حکم

February 12, 2024

کراچی کے 40 حلقوں کے انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں پرالیکشن کمیشن اور وفاق کو نوٹس

اگر فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد ہے تو اس کا جائزہ لیں، ہائی کورٹ کی وکیل الیکشن کمیشن کو ہدایت

February 12, 2024

50 سیٹوں والا کیسے فتح کا اعلان کررہا ہے؟ پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، عمران خان

مکس اچار حکومت قبول نہیں، وفاق، پنجاب اور کے پی میں حکومت بنائیں گے، جن کا ووٹ چوری ہوا وہ کل احتجاج کریں،جیل سے پیغام

February 10, 2024

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حلقہ این اے 128 کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا

سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن اور امیدوار عون چوہدری کو بارہ فروری کیلیے نوٹس جاری

February 9, 2024

پی آئی اے نجکاری کیس؛ خدا جانے کبھی اس ملک کو بھی پرائیویٹ کردینگے، سندھ ہائیکورٹ

جب معاملات نہیں سنبھلتے، ادارے نہیں چلتے اس کو پرائیویٹ کر دیتے ہیں، چیف جسٹس عقیل احمد

February 7, 2024

جسٹس منیب کی گجر، محمود آباد نالے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کی درخواست سننے سے معذرت

کراچی رجسٹری کے باہر اورنگی، گجر نالہ متاثرین نے احتجاج کیا۔

February 7, 2024

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے جدید ٹیکنالوجی، ماڈرن ڈیوائس استعمال کرنیکا حکم

لاپتا شہریوں کی بازیابی کیلیے جے آئی ٹیز اور صوبائی ٹاسک فورس اجلاس کرنے کی ہدایت

February 7, 2024

عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف نو مئی کے 12 مقدمات کی سماعت 13 فروری تک ملتوی

دوران سماعت بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا

February 6, 2024
10