تازہ ترین 
< >
rss

 کورٹ رپورٹر

کراچی؛ کوچنگ سینٹر میں طالبعلم کا قتل، ضمانت مسترد ہونے پر ملزمان گرفتار

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی، مقتول آٹھویں جماعت کا طالبعلم تھا

August 22, 2023

جسٹس (ر) مقبول باقر کی نگراں وزیراعلیٰ سندھ تقرری کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

آئین کے آرٹیکل 207 کے تحت جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نگران وزیر اعلیٰ نہیں بن سکتے، درخواست

August 21, 2023

راہ چلتی لڑکی سے نازیبا حرکت؛ ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

عدالت نے 30 اگست کو پولیس کو مقدمہ کا چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا

August 18, 2023

9 مئی ہنگامے؛ 3 سابق ارکانِ سندھ اسمبلی  کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پولیس نے مقدمے کا حتمی چالان جمع کروا دیا، سابق رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ سمیت 13ملزمان بے قصور قرار

August 18, 2023

بلدیاتی اداروں میں ٹرانزٹ افسران کی توسیع پر چیف سیکرٹری کو نوٹس

حکومت سندھ نے آئین سے متصادم قانون سازی کرکے منتخب نمائندوں کے اختیارات سلب کیے، درخواست میں مؤقف

August 18, 2023

26 جے آئی ٹیز اجلاس کے باوجود لاپتا افراد کا سراغ نہیں لگایا؟ سندھ ہائیکورٹ

جے آئی ٹی سربراہ کو طلب کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری خارجہ اور دیگر کو بھی تحریری جواب جمع کرانے کا حکم

August 18, 2023

نیب ترامیم کیخلاف کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں تحریری معرضات جمع کرادیے

نیب ترامیم پاکستان کے عوام کے بنیادی حقوق کی براہ راست خلاف ورزی کے مترادف ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

August 17, 2023

ایک دو روز کے وزیراعلی مراد علیشاہ کو جیل بھیج کر کیا کریں گے، سپریم کورٹ

گجر نالہ کیس میں توہین عدالت کی درخواست پر وزیراعلی مراد علیشاہ کو نوٹس

August 16, 2023

سندھ میں بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث ٹیچر کی رہائی کالعدم

عدالت نے ٹرائل کورٹ کو کیس دوبارہ چلانے کا حکم دے دیا

August 15, 2023

مہوش حیات ہتک عزت کیس، ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم عدالت طلب

جھوٹے اور من گھڑت الزامات سے اداکاراؤں کی عزت اور وقار کو مجروح کیا گیا، مؤقف درخواستگزار

August 15, 2023
25