تازہ ترین 
< >
rss

 رضوان آصف

پنجاب میں گاڑیوں کے پرکشش رجسٹریشن نمبرز کیلئے طریقہ کار میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ

پرکشش نمبر کی آن لائن نیلامی کا دورانیہ تین دن سے کم کر کے ایک دن کردیا گیا ہے

August 12, 2021

پنجاب سیف سٹی کیمروں کو دھوکا دینے کے لیے نمبر پلیٹس پر پلاسٹک پیپر کا استعمال

چینی کمپنی کے ساتھ ادائیگیوں کے تنازع کی وجہ سے سیف سٹی کیمروں کا سافٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ نہیں ہوسکا

August 7, 2021

گاڑیوں کے کاغذات میں جعلسازی روکنے کیلئے مجوزہ بائیو میٹرک سسٹم تاخیر کا شکار

سرکاری محکموں کی سست روی اور عدم دلچسپی کے سبب پنجاب کابینہ سے حتمی منظوری میں تاخیر ہو رہی ہے

July 31, 2021

نذیرچوہان ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے، ترین گروپ کا سخت ردعمل کا فیصلہ

نذیر چوہان کی گرفتاری کے بعد حکومت ہمارے مزید ساتھیوں کے خلاف کارروائی کر سکتی ہے، ترین گروپ

July 29, 2021

حکومت کو عوام کی بے چینی، پریشانی اور خوف کا سدباب کرنا ہو گا

حکومت کو اب سیاسی انتقام کی سوچ ترک کر کے ملک و قوم کے مفاد اور ترقی پر توجہ مرکوز کرنا چاہئے۔

July 28, 2021

ملکی سیاست میں اہم تبدیلیاں رونما ہونے والی ہیں

اس میں کوئی اختلاف رائے نہیں ہے کہ مسلم لیگ(ن)اورپیپلزپارٹی کے ادوارحکومت میں کرپشن کی سنگین شکایات میں بہت کچھ سچ ہے۔

July 14, 2021

تحریک انصاف اور حکومت پر موسمی پرندوں کا غلبہ ہے ؟

تحریک انصاف کا نظریاتی کارکن اور رہنما اس وقت اپنوں کی بے رخی کا شکار ہے۔

July 7, 2021

تنظیمی دفاتر کا قیام، PTIتنظیمی عہدیدار ہر ماہ 2500 سے20 ہزار پارٹی کو دینگے

لازمی مالی شراکت داری نافذ، ریجنل 20، ضلعی 15، تحصیل سطح کے عہدے داروں کو 10 ہزار پارٹی کو دینا ہوں گے، پارٹی سرکلر

July 2, 2021

زرعی پیکج کا صرف اعلان ہی کافی نہیں، عملدرآمد بھی ضروری ہے

جتنا بھی اچھا پروگرام ہو جب تک اس پر درست انداز میں عملدرآمد نہیں ہوگا، وہ ناکام ہی رہے گا۔

June 30, 2021

گندم کی عالمی قیمت کم، پاکستان کو 9 ارب روپے کی بچت، آٹے کی قلت کا خدشہ ختم

40 لاکھ ٹن گندم درآمد کا سرکلر جاری، 20 لاکھ ٹن ٹریڈنگ کارپوریشن 10، 10 لاکھ پاسکو اور نجی شعبہ درآمد کرے گا۔

June 30, 2021
6