تازہ ترین 
< >
rss

 حسنین انور

(کھیل کود) - یونس خان ! ذمہ داری اب آپ پر ہوگی

ماضی کی کارکردگی کی بنیاد پر کسی کو ایک چانس تو دیا جاسکتا ہے لیکن چانس پر چانس دینا انصاف نہیں۔

December 24, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - اجی چھوڑیئے یہ مذاکرات وزاکرات

کہیں عمران خان کے یہ پلان وٹامن ’سی ‘کی کمی کا شکار حکومت کے لئے وٹامن ’ڈی‘ کا ڈوز تو ثابت نہیں ہونے والا؟

December 5, 2014

(کھیل کود) - انوکھا لاڈلا

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن جب کسی آنکھ میں ’موتیا‘ اتر آئے تو اس کو گلاب کیوں کر دکھائی دے گا۔

November 25, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - بے وقت کی ’بغاوت‘

دوستی اگر دل سے ہوتو رنجشیں دل کی چوکھٹ عبور نہیں کرتی اور اگر دوستی نمائشی ہو تو پھر بیچ چوراہے میں بے نقاب ہوتی ہے۔

September 1, 2014

(کھیل کود) - نیمار تو گیا، اب تیرا کیا ہوگا کالیا؟

ایک ٹیم کو ریکارڈ چھٹی مرتبہ ٹائٹل جیتنے کی آس ہے، تو دوسری چوتھی بار چیمپئن بن کر برسوں پرانی پیاس بجھانا چاہتی ہے۔

July 8, 2014

(کھیل کود) - اب میراڈونا بھی ’منحوس‘ ہوگئے

ایک سپراسٹار کی یہ بے قدری دیکھی تو تھوڑی دل کو تسلی ہوئی کہ اپنےعظیم لوگوں کے ساتھ ایسا برتاؤ کرنے والے ہم اکیلے نہیں

June 30, 2014

(میڈیا واچ ڈاگ) - کچھ بھی ہوجائے بس منہ سے بھارت کا نام نہ نکلے

کوئی اگر آپ کے ایک گال پر تھپڑ مارے تو پھر جھٹ سے دوسرا گال پیش کردینا چاہئے مگر منہ سے آہ نہیں کرنا چاہئے۔

June 12, 2014

(کھیل کود) - ٹیم میں نہ سہی ہماری فٹبال میں تو دم ہے

جس گیند کے پیچھے نیمار، میسی، رونالڈو، رونی ، روبیری اور دیگر سپر اسٹار بھاگ رہے ہیں وہ ہم نے بنائی ہے۔

June 11, 2014

چیلنج

واقعی کپتان کو سیاست نہیں آتی، وہ دو اور دو کو صرف چار ہی کرنا جانتے ہیں۔

May 6, 2014

'تحفظ قبرستان' بل لایا جائے

گذشتہ دنوں جب بھکر میں مردہ خور بھائیوں کی خبرسامنے آئی تو لوگوں کے رونگٹھے پھر سے کھڑے ہوگئے.

April 18, 2014
4