تازہ ترین 
< >
rss

 دعا عباس

کراچی میں ڈینگی کا پھیلاؤ، سرکاری اسپتالوں میں جعلی میگا پلیٹ لیٹس کی فروخت کا انکشاف

منظم مافیا جعلی میگا پلیٹ لیٹس 32 سے40 ہزار روپے فی بیگ جبکہ مینول فی بوتل 25 سو روپے میں فروخت کر رہا ہے

October 15, 2022

دل کے مریضوں کیلیے ڈینگی مچھر انتہائی خطرناک قرار

ڈینگی کیوجہ سے دل کے مریضوں کی حالت تشویشناک ہوتی ہے، ماہرین

October 12, 2022

ایڈمنسٹریٹر کراچی کی خصوصی ہدایت پر بننے والی مرکزی شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

سڑک اور اطراف کی گلیوں میں موجود تعفن زدہ پانی نے حکومت اور بلدیاتی اداروں کی قلعی کھول کررکھ دی

October 10, 2022

کراچی کا جناح اسپتال مسائل کا گڑھ بن گیا، مریض پریشان

مسائل کے سبب اسپتال میں انفیکشن فری علاج کا تصور مشکل ہے

October 6, 2022

ڈینگی وائرس حاملہ خواتین کے لیے بڑا خطرہ بن گیا

متاثرہ حاملہ خواتین کا زائد خون بہنے کی وجہ سے بچے کی قبل از وقت پیدائش کا خطرہ ہے، ڈاکٹر

October 2, 2022

احتجاجی طلبا پر سرعام تشدد کرنے والی پرنسپل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پرنسپل نے گزشتہ روز حامیوں کے ساتھ مل کر اپنے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا تھا

September 30, 2022

گورنمنٹ کالج آف نرسنگ لیاری کے احتجاجی طلبا پر خاتون پرنسپل کا سرعام تشدد

شبانہ بلوچ کی جانب سے طالبعلم کو تشدد بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

September 29, 2022

کراچی: ڈینگی کیسز میں ہوشربا اضافے کے بعد میگا پلیٹلیٹس کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا

میگا یونٹ پلیٹلیٹس کی ایک بوتل 40 ہزار تک میں فروخت کی جارہی ہے، سندھ حکومت بھی خاموش

September 29, 2022

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں طالبہ کو ’جنسی ہراساں‘ کرنے پر لیکچرار معطل

متاثرہ طالبہ کے ساتھیوں نے پروفیسر کو برطرف کرنے سمیت تین مطالبات کردیے، احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 24, 2022

سیلاب متاثرہ خواتین میں نسوانی صحت کے تحفظ کے لیے اشیا کی تقسیم

سیلاب متاثرہ خواتین ضروری استعمال کی اشیا موجود نہ ہونے سے مشکلات سے دوچار ہیں

September 23, 2022
10