تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس ڈیسک

آئرش پلیئرز سے الجھنا سکندر رضا کو مہنگا پڑگیا، 2 میچزسے معطل

کرٹس کیمفر آگے بڑھے اور کوئی ایسا فقرہ اچھالا جس سے زمبابوین کپتان غصے میں بھڑک اٹھے

December 10, 2023

وارم اپ میچ میں نسلی امتیاز، کرکٹ آسٹریلیا کی پاکستان سے معذرت

پہلے روز کے کھیل میں دوران بیٹنگ گرافکس میں پاکستان کیلیے ایک قابل اعتراض لفظ کا استعمال ہوگیا

December 8, 2023

’میں تیار ہوں‘ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے سوال پر اجے جڈیجا کا جواب

سابق بھارتی کرکٹر نے ورلڈکپ کے دوران افغان ٹیم کی بطور مینٹور رہنمائی کی تھی

December 7, 2023

سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی حارث رؤف کو شوکاز نوٹس جاری

کنٹریکٹ کے تحت کھلاڑی کسی بھی طرز کی کرکٹ میں عدم دستیابی ظاہر نہیں کر سکتے

December 5, 2023

آسٹریلوی کنڈیشنز میں سخت چیلنج کیلیے تیار ہیں، سرفراز احمد

سیریز کی تیاری کے لیے 4 روزہ میچ بہت اہمیت رکھتا ہے، وکٹ کیپر بیٹر

December 4, 2023

امریکن پریمیئر لیگ میں پاک بھارت مقابلے جیسے ماحول کی کوشش

پاکستانی پلیئرز سہیل تنویر، عثمان قادر اور فواد عالم بھی پریمیئم پاکس کی نمائندگی کریں گے

December 4, 2023

پاکستان ٹیم خود کو آسٹریلوی کنڈیشنز میں ڈھالنے لگی

مانوکا اوول میں پریکٹس کے دوران بارش کی دخل اندازی، انڈور نیٹس میں بیٹرز نے صلاحیتیں چمکائیں

December 4, 2023

بابر جلدی سیکھنے والے انسان نہیں ہیں، جنید خان

چھوٹی ٹیموں کے خلاف کھیل کررینکنگ میں ٹاپ پر پہنچنے کا موقع ملا

December 3, 2023

ٹی20 میں زیادہ فتوحات، بھارت نے پاکستان کو ریکارڈ سے محروم کر دیا

پاکستان نے اب تک 226 ٹیسٹ میچز میں سے 135 میں کامیابی پائی ہے

December 3, 2023

میسی کی شرٹ کے لیے ریکارڈ بولی

میسی نے نیلامی کیلیے پیش کردہ شرٹ فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچز میں استعمال کی تھی

December 2, 2023
20