تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس ڈیسک

انڈر19 ایشیاکپ، فائنل میں آج یو اے ای اور بنگلہ دیش مقابل

سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکستوں کے بعد پاکستان اور بھارت ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئے تھے

December 17, 2023

بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر

301 اننگز کے دوران بابر نے 31 سنچریاں اور 81 ففٹیز اسکور کی ہیں

December 17, 2023

پرتھ میں بیشتر خالی نشستوں نے بحث چھیڑ دی

آئندہ آسٹریلوی ہوم ٹیسٹ سیزن کے برسبین میں آغاز کا مطالبہ ہونے لگا

December 17, 2023

ترک فٹبال کلب کے صدر نے ریفری کے منہ پر گھونسا جڑ دیا

فٹبال کلب انقرہ گوکو کے صدر فاروق کوکا نے میچ ڈرا ہونے پر میچ ریفری حالیل امت میلیر پر حملہ کردیا

December 13, 2023

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپیئن شپ: کانسی کے 2 تمغے پاکستان کے نام

تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے دو کانسی کے تمغے حاصل کیے

December 11, 2023

پرتھ اسٹیڈیم؛ پاکستانی شائقین کیلیے مخصوص اسٹینڈ قائم، حلال کھانا بھی دستیاب ہوگا

2 اسٹینڈز کو پاکستان بے قرار دیا گیا ہے جو الکوحل فری زون ہوگا

December 11, 2023

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کا آغاز

تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا

December 11, 2023

پاکستان سے سیریز، کینگروز نے اہم ’ہدف‘ کا تعین کرلیا

بابراعظم کو بڑی اننگز کھیلنے سے روکنے کی منصوبہ بندی، جلد قابو کرنا سب سے زیادہ اطمینان بخش ہوگا، پیٹ کمنز

December 11, 2023

پاکستان ویمنز ٹیم کی نگاہیں نئی بلندیوں پر مرکوز

نیوزی لینڈ کیخلاف کل شروع ہونے والی ون ڈے سیریز میں بھی کامیابی کیلیے پُرامید

December 11, 2023

آئرش پلیئرز سے الجھنا سکندر رضا کو مہنگا پڑگیا، 2 میچزسے معطل

کرٹس کیمفر آگے بڑھے اور کوئی ایسا فقرہ اچھالا جس سے زمبابوین کپتان غصے میں بھڑک اٹھے

December 10, 2023
17