تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس ڈیسک

ناقص فیلڈنگ پر سابق کرکٹرز نے پاکستانی فیلڈرز آڑے ہاتھوں لے لیا

عبداللہ کو سلپ سے ہٹا دینا چاہیے، وہاں مطمئن دکھائی نہیں دیتے، وسیم اکرم

December 29, 2023

رضوان نے عمدہ کیچ سے ایڈم گلکرسٹ کو بھی حیران کردیا

دوران کمنٹری سابق کرکٹر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

December 28, 2023

میلبرن ٹیسٹ؛ جوئیل ولسن کی امپائرنگ صلاحیتوں کو زنگ لگ گیا

لگاتار 2 بالز پر انگلی اٹھاکر تنقید کا نشانہ بن گئے، دونوں مرتبہ فیصلہ تبدیل ہوا

December 28, 2023

’دوستانہ ماحول میں کبھی آسٹریلیا کو نہیں ہرایا جاسکتا‘ پاکستان کو مشورہ

باکسنگ ڈے کا آغاز باؤنسرز اور یارکرز کے ساتھ زیادہ بہتر ہوتا، اوکیف

December 27, 2023

عثمان خواجہ نے نئی سوشل میڈیا پوسٹ میں آئی سی سی کا دہرا معیار واضح کردیا

وہ تاحال غزہ میں جاری انسانی المیے پر رنجیدہ ہیں

December 26, 2023

باکسنگ ڈے ٹیسٹ، ’پاکستان بے‘ مکمل آباد رہے گا

گرین شرٹس کے سپورٹرز کیلیے مختص اسٹینڈز کی پہلے دن کی تمام ٹکٹیں فروخت

December 25, 2023

پی ایس ایل کا سرمایہ قارون کا خزانہ سمجھ کر لٹایا گیا

اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں اور غیر شفاف معاہدوں کا انکشاف

December 25, 2023

پاکستان ٹیم نے مشن امپاسبل، کیلیے کمر کس لی

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں عزم اور حوصلے کے پنچز سے آسٹریلوی اعتماد کا بت پاش پاش کرنے کو پرامید

December 25, 2023

بگ بیش؛ زمان 3 وکٹیں اڑاکرمیچ کے ہیرو، میکسویل کوبھی بولڈ کیا

مینز بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر نے میلبورن اسٹارز کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

December 24, 2023

ٹام کرن پر امپائر کے ساتھ بدتمیزی پر 4 میچز کی پابندی عائد

کرن میچ سے قبل کی معمول کی پریکٹس کررہے تھے، فورتھ امپائر نے انھیں رن اپ پریکٹس کے دوران پچ پر دوڑنے سے منع کیا

December 22, 2023
16