رضوان نے عمدہ کیچ سے ایڈم گلکرسٹ کو بھی حیران کردیا

اسپورٹس ڈیسک  جمعرات 28 دسمبر 2023
(فوٹو: فائل)

(فوٹو: فائل)

 میلبورن: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے میلبرن ٹیسٹ میں عمدہ کیچ سے سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ بھی حیران رہ گئے۔

سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ نے محمد رضوان کی جانب سے الیکس کیری کے کیچ تھامنے پر سراہتے ہوئے کہا کہ ’ایج اوہ بہت ہی خوبصورتی سے کیچ تھاما گیا۔

مزید پڑھیں: وارنر کا کیچ کیوں ڈراپ ہوا؟ عبداللہ شفیق نے بتادیا

محمد رضوان نے حقیقت میں کمال کردیا، یہ ایک بہت ہی مشکل کیچ تھا مگر وکٹ کیپر نے عمدگی سے اسے اپنے گلوز میں محفوظ کیا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔