تازہ ترین 
< >
rss

 نامہ نگار

شیخوپورہ میں سوتیلے باپ نے ڈھائی سالہ بچہ پٹخ کرمار ڈالا

ملزم ناظم نے بیوہ خاتون صفیہ بی بی سے شادی کرلی اور بچوں کی وجہ سے ان کا اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا، ذرائع

May 31, 2016

تھرپارکرمیں پی پی ایم این ایز نے 4 نایاب ہرن مارڈالے

غیر قانونی شکار کیا اور پھر بنگلے میں تصویری نمائش کی، بیٹے نے سوشل میڈیا پر بھانڈہ پھوڑ دیا

May 4, 2016

پی آئی اے کی لاجواب سروس، کراچی کے معتمرین کو لاہور اتار دیا

متاثرہ جوڑا 15 گھنٹوں سے بھوکا پیاسا، احتجاج کے باوجود کوئی پرسان حال نہیں

May 3, 2016

تھرمیں غذائی قلت سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے، 5 موربھی ہلاک

رواں سال کے چوتھے ماہ کے دوران ہی تھر میں غذائی قلت سے 241 بچے جان کی بازی ہار چکے

April 30, 2016

عمران سے اختلافات، تحریک انصاف کے الیکشن کمشنر اراکین سمیت مستعفی

تسنیم نورانی کو انٹرا پارٹی انتخابات کے طریقہ کار پر اختلاف تھا،پنجاب اور سندھ کے الیکشن کمشنر بھی استعفے دے گئے

March 27, 2016

ٹنڈومحمد خان میں زہریلی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک

آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لے کر ایس ایچ او تھانہ سٹی قادر بخش بہرانی کو معطل اور عہدے کی تنزلی کر دی

March 22, 2016

حامد ناصرچٹھہ اپنے خاندان کے ہمراہ تحریک انصاف میں شامل

پی ٹی آئی کے کارکن انکے دست و بازو ہیں، پی ٹی آئی کا ورکرزکنونشن 11 فروری کو احمد نگر میں ہوگا،محمد احمد چٹھہ

February 9, 2016

تھر میں خوراک کی کمی سے مزید 3 بچے جاں بحق

رواں ماہ ہلاکتیں 107 ہوگئیں، حکومت خوراک کی فراہمی اور دوائیں مہیا کرنے میں ناکام

January 30, 2016

غذائی کمی بیماریاں ؛ پچھلے ماہ تھر میں45 بچوں کی ہلاکت کا انکشاف

زیادہ تر نومولود شامل، اموات غذائی کمی، نمونیا اور سانس کے امراض سے ہوئیں، ایم ایس سول اسپتال مٹھی کی رپورٹ

January 7, 2016

عیدالاضحیٰ، ملک بھر میں 24 سے 27 ستمبر تک لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی

عید الاضحیٰ کے موقع پر بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے تاکہ عید کے دنوں میں کوئی شکایت موصول نہ ہوسکے

September 18, 2015
21