تازہ ترین 
< >
rss

 نامہ نگار

خانپور میں 2 برادریوں میں تصادم 3 افراد ہلاک، 8 زخمی

گاؤں مہران بجارانی میں تیغانی فریق نے زمین پرکام کرنیوالے مخالفین پرحملہ کردیا

July 30, 2018

بدین میں رئیس زادے کا غریب دیہاتی کے گھر پر حملہ، باپ اور 3 بیٹیاں زخمی

بیٹی کوچھیڑنے سے منع کرنا نظر محمد کا جرم بن گیا، وڈیرے کے بیٹے نے غریب خاندان کو مار مارکر لہو لہان کر دیا۔

July 29, 2018

نوابزادہ نصراللہ کی فیملی 21 سال بعد اسمبلی میں پہنچ گئی

1997 کے بعد خان گڑھ کی نواب فیملی نے انتخابی معرکہ سر کیا ہے۔

July 27, 2018

بابرہ شریف کی جائیداد پر قبضہ، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

مقامی جیولر کو غلام علی زاہد کو 25 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

July 24, 2018

آصف زرداری امریکا نیوکلیئر پروگرام کا سودا کرنے گئے تھے،پیر پگارا

اب بدمعاشوں کا دور ختم ہوچکا، صدرالدین راشدی، پیر جوگوٹھ میں تقریب سے خطاب

July 23, 2018

قاضی احمد میں 8 سالہ بچی سے شادی کی کوشش ناکام، 4 افراد گرفتار

30سالہ دولہا فرار، گرفتار شدگان میں نکاح خواں زکریا چانڈیو،دولہا کا بھائی،لڑکی کی والدہ اور بھائی شامل

July 10, 2018

قائد عوام یونیورسٹی؛ تعلیم و تحقیق کے لیے 5 ترک جامعات سے معاہدے

 بیچلر،ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کرنے والے50طلبہ واساتذہ6ماہ تک ترک حکومت کے خرچے پر تعلیم حاصل اور تحقیق کریں گے

July 10, 2018

الیکشن 2018؛ 5 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے کرائے پر لینے کا فیصلہ

صوبے بھر کے حساس پولنگ اسٹیشنوں پر نصب کیے جائیں، شفاف انتخابات نگراں حکومت کی ذمے داری ہے، وزیر ٹرانسپورٹ

July 3, 2018

ایم ایچ پنہور فارم پر ڈیڑھ کلو وزنی سونھرہ آم کی پیداوار

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرنیکا مطالبہ، آم سردی میں بھی ملیں گے، غلام سرور

June 25, 2018

قائمہ کمیٹی کی فاٹا کے عوام کو قرضے اور خصوصی ترقیاتی فنڈ دینے کی سفارش

ٹیکس رعایتوں کو ویلیو انڈیشن، روزگارسے مشروط کیا جائے، محسن عزیز

June 23, 2018
13