تازہ ترین 
< >
rss

 نامہ نگار

رانی پور کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار 4 افراد ہلاک

مرنے والوں میں 2 خواتین اور 3 سالہ بچے بھی شامل، لاشیں گھرپہنچنے پر کہرام مچ گیا

July 11, 2017

اقتصادی راہداری؛قائمہ کمیٹی کے مغربی روٹ کیلیے بجٹ میں فنڈز نہ رکھنے پرشدید تحفظات

مواصلات کمیٹی کی این 70 اور 50 سے فارغ ملازم بحال اور موٹروے میں بلوچ نوجوان بھرتی کرنے کی سفارش

July 8, 2017

نوازشریف اپنا بویا ہوا کاٹ رہے ہیں، آصف زرداری

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری اور نواز شریف نے مل کر پی پی حکومت کیخلاف سازش کی، سابق صدر

June 29, 2017

وزیرآباد، گیس سلنڈر پھٹنے سے چوہدری سرور و دیگر بال بال بچ گئے

دھماکے سے پورے ہوٹل کی کھڑکیاں، دروازے اوردرودیوار بری طرح لرز اٹھے۔

June 26, 2017

مٹھی میں ہندو لڑکی نے مسلم نوجوان سے شادی کیلیے اسلام قبول کرلیا

ورثا کا زبردستی مذہب تبدیل کرانے اور اغوا کرنے کا الزام، 3 افراد پر مقدمہ درج

June 18, 2017

گلوکار ولی احمد نے نور کا خلع کا معاملہ مصالحتی سینٹر بھجوانے کیلیے عدالت سے رجوع کر لیا

معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل اور غلط فہمی کو دور کرنا چاہتا ہوں، گلوکار

June 18, 2017

رمضان میں پھلوں کے بائیکاٹ کی مہم کامیاب، قیمتیں کم ہوگئیں

سیاستدانوں کے خلاف بھی بائیکاٹ مہم عیدکے بعد سے شروع کی جائے، شہری

June 4, 2017

وزارت داخلہ نے نواب شاہ کو حساس قرار دے دیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ

درگاہ جام داتار، حاجن شاہ، مرتضوی امام بارگاہ، سیشن کورٹ، پولیس ہیڈکوارٹر، پی ایم سی و دیگر شامل

February 22, 2017

عرب امارات کے شہزادے تلور کا شکار کرنے کھپرو پہنچ گئے

اچھڑو تھر میں 10روزہ قیام کیلیے 20خیموں کا شہرآباد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات، رینجرز اور پولیس اہلکار تعینات

December 29, 2016

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز

امن وامان کی صورتحال بہتر ہے، ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نہ ہونے کے برابر ہیں

October 30, 2016
20