تازہ ترین 
< >
rss

 شہباز رانا

مالیاتی سہولیات سے استفادہ، چین کو 26ارب روپے کا قرض ادا کرنا پڑا

دونوں ممالک کے درمیان مقامی کرنسی میں تجارت کی غرض سے 4.5 ڈالر کی رقم رکھی گئی۔

October 30, 2021

بینک اکاؤنٹ سے ٹیکس ریکوری کا FBRکا اختیار ختم کرنیکی سفارش

سینیٹ کمیٹی کی سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کی ہدایات پھر سے لاگو کرنیکی ہدایت

October 22, 2021

قرض کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پھر ناکام

اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے مالی استحکام پر اتفاق نہ ہوا۔

October 17, 2021

گزشتہ مالی سال میں صرف 25 لاکھ افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے

رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کی تعداد 72 لاکھ ہے، 30 ستمبر کی ڈیڈ لائن گزر چکی۔

October 16, 2021

1ارب ڈالر واپس کرنے کے بعد مزید 1ارب ڈالر قرض لینے کی تیاری

لوٹایا گیا ایک ارب ڈالر کا قرضہ 2016ء میں سکوک بانڈز کے ذریعے لیا گیا تھا۔

October 14, 2021

ای سی سی اجلاس؛ ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری پھر ملتوی

ذیلی کمیٹی قائم کردی گئی، معاملے کا جائزہ لے کر اپ ڈیٹڈ پالیسی پیش کرے گی۔

October 12, 2021

گوادر کو ترقی کیلیے رکاوٹوں کا سامنا، سرکاری رپورٹ میں انکشاف

سرمایہ کاری بورڈ کی تیار کردہ رپورٹ میں چینی آپریٹروں کے ساتھ مراعاتی معاہدے پر نظر ثانی کی سفارش کی گئی۔

October 11, 2021

3 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 100 فیصد بڑھ گیا

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ سو فیصد اضافے سے 11ارب 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

October 5, 2021

پاکستان کے مختصرقرضوں کی واپسی کی مدت میں کمی، رپورٹ

قرضہ جات واپسی کی مدت 4 سال ایک ماہ سے کم ہو کر ساڑھے 3سال رہ گئی

October 2, 2021

FBR کو ٹیکس نیٹ وسیع کرنے میں بدستورمشکلات کا سامنا

ٹیکس ریٹرن کی مدت ختم ہونے میں5دن باقی،اب تک صرف10لاکھ ریٹرن جمع کرائے گئے۔

September 26, 2021
37