تازہ ترین 
< >
rss

 شہباز رانا

IMF شرائط، جولائی سے 140 ارب کے نئے ٹیکسوں کی منظوری

ٹیکسوں میں پہلے سے دی چھوٹ ختم کرکے بھی 1.4ٹریلین روپے اکٹھے کیے جائیں گے۔

March 10, 2021

IMF قرض بحالی،80 شعبوں کیلیے اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم

ٹیکس کادائرہ غیرمنافع بخش تنظیموں،آئی پی پیز،خصوصی اقتصادی زونزتک بڑھایا جائیگا

March 6, 2021

2025 تک 44 ریاستی اداروں کی نجکاری کی جائے گی

زیادہ خسارے میں نہ چلنے والے ادارے جون 2023 ء اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری 2025ء تک کردی جائے گی۔

March 5, 2021

ملکی برآمدات میں مسلسل دوسرے ماہ کمی ریکارڈ

فروری میں برآمداتی حجم جنوری سے97 ملین ڈالر کم ہوکر 2.04 بلین ڈالر رہا۔

March 4, 2021

فعال ٹیکس دہندگان کی تعداد 30 فیصد کم ہوگئی

ایف بی آر کی تازہ فہرست میں 935000 فعال ٹیکس دہندگان کم ہوگئے

March 2, 2021

ایل او سی سیزفائر معاہدہ، بھارت سے تجارت بحال ہونے کا امکان

پہلے مرحلے میں حکومت ہمسایہ ملک سے کپاس کی درآمد کی اجازت دے سکتی ہے

February 28, 2021

پاکستانی معیشت میں بہتری کے آثار نظر آنے لگے

رواں مالی سال کی دوسری ششماہی کے دوران افراط زر میں کمی واقع ہوگی۔

February 27, 2021

وزارت توانائی کی بجلی کی پیداوار کا منصوبہ ختم کرنیکی سفارش

قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں جامشور پاور پلانٹ کے یونٹ ٹو پر کام روک دینے کی سفارش کی گئی

February 26, 2021

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ٹیکس اعداد وشمار میں تضادات

حالیہ کارکردگی رپورٹ اور گذشتہ ماہ جاری کردہ اعدادوشمار میں 23 ارب روپے کا فرق

February 24, 2021

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا کنٹریکٹ دینے کاعمل ہنوز جاری

وزیراعظم نے ادھورے کام پرFBRکی تعریف کردی، تنازع کے حل کی کوشش پر اثرپڑسکتا ہے

February 21, 2021
47