تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام خان

پاک آرمی سینٹر پشاور میں تھری ڈی تیراک کا مجسمہ تیار

مجسمے کو فولاد، فائبر اور کلے کی مدد سے تیار کردہ ہے

February 7, 2019

خیبر پختون خوا کے خواجہ سرا اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پر نکل آئے

مطالبات نہ مانے گئے تو اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے، خواجہ سراؤں کی دھمکی

February 4, 2019

100 سالہ تاریخ میں پہلی بار قبائلی اضلاع میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا فیصلہ

پہلے مرحلے میں خیبر میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت فراہم کی جائے گی

January 30, 2019

کرک میں خواجہ سراؤں کی گاڑی پر فائرنگ؛ ایک جاں بحق

پولیس نے ملزمان کی تلاش کےلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ذرائع

January 30, 2019

لیبارٹری ٹیسٹ کے نام پر مفت مچھلیاں کھانے والا جعلی اسسٹنٹ کمشنر پکڑا گیا

تخت بھائی سٹی تھانہ نے ملزم پر جعل سازی کا مقدمہ درج کرلیا

January 28, 2019

خیبر پختونخوا حکومت کا ریسکیو 1122 کا دائرہ کار قبائلی علاقوں تک توسیع کا فیصلہ

ریسکیو 1122 کی سروے ٹیموں نے خیبر ، باجوڑ، مہمند اور اورکزئی سمیت مختلف ضم شدہ قبائلی اضلاع کے دورے شروع کر دیے

January 22, 2019

قبائلی اضلاع میں امن لشکر کے رضار کار عسکریت پسندوں کے نشانے پر

حکومت نے امن لشکروں کو دی گئی پولیس سیکیورٹی بھی واپس لے لی ہے

January 21, 2019

چارسدہ یو نیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے 3 سال مکمل

علم دشمنوں کے حملے میں 21افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

January 20, 2019

محکمہ انسداد دہشت گردی خیبرپختونخواہ میں پہلی خاتون پولیس آفیسر تعینات

حمیدہ بانو 1996 میں کے پی پولیس میں بطور اے ایس آئی کمیشن پر بھرتی ہوئیں

January 18, 2019

خیبرپختونخوا کے ضم شد اضلاع کی لیویز فورس میں خواتین کی بھرتی کا فیصلہ

خواتین اہلکار پہلے سے موجود لیویز اہلکاروں کے ساتھ سرچ آپریشنز اور دیگر امور میں حصہ لیں گی۔

January 17, 2019
19